چلی: اسٹریٹ آرٹسٹ کی پولیس اہلکار کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد مظاہرے پھوٹ پڑے

240

چلی میں اسٹریٹ آرٹسٹ کی پولیس اہلکار کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد مظاہرے پھوٹ پڑے، پولیس نے کئی مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔

سیکڑوں افراد نے پولیس کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے آرٹسٹ کے لواحقین سے تعزیت بھی کی۔