کراچی میں پہلی مرتبہ عالمی معیار کی میراتھن ریس کا انعقاد ہو ا۔
شہر قائد کے ساحل سی ویو سے شروع ہونے والی میراتھن میں 100 ایتھلیٹس نے حصہ لیا اور ریس میں 42 کلو میٹر کا فاصلہ طے کیا۔