کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے کپڑے سے بنے ہوئے ماسک پہنیں: ڈبلیو ایچ او

292

نیویارک:عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ وہ اب حکومتوں کو مشورہ دے رہے ہیں کہ اپنے شہریوں کی حوصلہ افزائی کریں کہ وہ وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے عوامی مقامات پر کپڑے سے بنے ہوئے ماسک پہنیں۔

ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے ماسک صرف ٹرانسمیشن کو کم کرنے والے آلات کا ایک حصہ ہے اور اس سے لوگوں کو کوئی غلط امیدیں نہیں باندھنی چاہیئں۔