قرنطینہ مشکلات کی وجہ سے کولن منروپی ایس ایل 6 سے باہرہوگئے

314

قرنطینہ مشکلات کی وجہ سے کولن منرو پی ایس ایل 6 سے باہرہوگئے.

اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میں شامل کئے جانے والے کیوی کرکٹربیگ بیش لیگ ختم ہونے پر پاکستان روانہ ہونے کا پلان بنا چکے تھے مگر ارچ میں پی ایس ایل کے بعد وطن واپسی پرلازمی قرنطینہ کیلیے مئی کے وسط کی تاریخ ملی، اس صورتحال میں ان کو ایونٹ سے دستبرداری کا فیصلہ کرنا پڑا۔

نیوزی لینڈ کی حکومت نے ملک میں آنے والے ہرفرد کوقرنطینہ کیلیے ایڈوانس بکنگ کرانے کی ہدایت کررکھی ہے، اس معاملے میں کولن منروتاخیرکرگئے، پی ایس ایل میں شرکت کے بعد مارچ سے مئی تک وطن واپسی کیلیے انتظار کرنا پڑتا، اسی لئے انہوں نے فیملی کے ساتھ وقت گزارنے کا فیصلہ کرلیا۔