جوبائیڈن نے پہلے ہی روز امریکی سرجن جنرل ایڈمز سے استعفیٰ طلب کرلیا

307

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے دفتر سنبھالتے ہی امریکی سرجن جنرل جیروم ایڈمز سے استعفیٰ طلب کرلیا۔

امریکی صدر جو بائیڈن نے حلف اٹھاتے ہی جہاں مسلمانوں پر سفری پابندی ختم کرنے سمیت 15 صدارتی حکم ناموں پر دستخط کیا وہیں صحت کے شعبہ سے وابستہ امریکی سرجن جنرل جیروم ایڈمز سے عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ بھی کردیا۔