ارنب گوسوامی کے ہریتھک اور کنگنا سے متعلق بھی اہم انکشافات

365

بھارتی صحافی ارنب گوسوامی کی چیٹ لیک نے بھارت بھر میں تہلکہ مچا دیا ہے،اس کا اثر فلمی صنعت پر بھی ہورہا ہے ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ارنب گوسوامی کی چیٹ لیک میں بالی وڈ سٹار ہریتھک روشن اور کنگنا رناوت سے متعلق بھی اہم انکشافات کئے گئے ہیں۔لیک چیٹ کے مطابق کنگنا رناوت ہریتھک روشن کیلئے پاگل ہورہی تھی اور ہر حد پار کررہی تھی۔اس چیٹ میں ارنب گوسوامی ہریتھک روشن کو بیوقوف قرار دیتے ہیں۔