گھڑی پہنیں اور شوگر چیک کریں

95

ذیابطیس  کے مریضوں کو خون میں شوگر کی مقدار جانچنے کے لیے ایک بوند خون درکار ہوتا ہے جو انگلی پر باریک سوئی مار کر حاصل کی جاتی ہے اور اسے ایک خاص پٹی پر لگا کر شکر کی مقدار جانی جاتی ہے۔

لیکن مشہور جاپانی کمپنی اسٹارٹ اپ کی جانب سے طبی ٹیکنالوجی کو درپیش ایک اہم مسئلے کا حل تلاش کرنے کا دعویٰ کرلیا ہے ۔

کمپنی کی جانب سے کیے گئے دعویٰ کے مطابق ، کمپنی نے ایک ایسی پروٹوٹائپ کلائی میں پہنی جانے والی گھڑی تیار کی ہے جس کے ذریعے بلڈ شوگر کو بغیر سرنج جانچا جاسکے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.