باکسر حمزہ شیراز کیلئے نئی کار کا تحفہ

55

پاکستانی نژاد برٹش باکسر یورپین چیمپئن حمزہ شیراز کو بڑی گاڑیوں کی کمپنی لیکسس نے اچھی باکسنگ کرنے اور یورپین چیمپئن بننے پر نئی کار تحفہ میں دی ہے۔

پاکستانی نژاد برٹش باکسر یورپین چیمپئن حمزہ شیراز کو بڑی گاڑیوں کی کمپنی لیکسس نے اچھی باکسنگ کرنے اور یورپین چیمپئن بننے پر نئی کار تحفہ میں دی ہے۔ لیکسس کمپنی اب ہر پانچ سال بعد یہ گاڑی تبدیل کر کے نئی کار حمزہ شیراز کو فراہم کرے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.