نادیہ جمیل نے کینسر کو الوداع کہہ دیا

284

کراچی: گزشتہ سال بریسٹ کینسر کو شکست دینے والی پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نادیہ جمیل نے 2021 کو خوش آمدید کرتے ہوئے 2020 اور کینسر کو الوداع کہہ دیا۔

شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ نادیہ جمیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی نئی تصویر شیئر کی جس میں وہ خوشگوار موڈ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

نادیہ جمیل نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن لکھا کہ ’اسلام و علیکم 2021، الوداع کینسر