26 کروڑ ڈالر کی رشوت کا الزام ثابت، چین میں ریاستی بینک کے سابق سربراہ کو موت کی سزا

343

چین میں کرپشن کرنے پر سرکاری بینک کے سابق چیئر مین کو موت کی سزا سنا دی گئی

چین کی عدالت نے فیصلے میں کہا کہ سرکاری بینک کے سابق سربراہ نے اپنے عہدے کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے 26 کروڑ ڈالر رشوت لی جس پر اسے ریاستی قوانین کے تحت موت کی سزا سنا دی گئی۔

خبر رساں ادارے کے مطابق سابق بینکر نے 2008ء سے 2018ء کے دوران کرپشن کی تھی۔