کابل: افغانستان کی سپریم کوٹ نے کابل یونیورسٹی کے ماسٹر مائنڈ محمد عادل کو سزائے موت جب کہ دیگر شریک ملزمان کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
افغان میڈیا کے مطابق گزشتہ برس نومبر میں فوجی لباس میں ملبوس دہشت گردوں نے کابل یونیورسٹی پر حملہ کرکے 30 سے زائد طلبا کو شہید اور متعدد کو زخمی کردیا تھا۔