گوگل نے اسرا بلگیچ کویاسرحسین کی ماں بنادیا

315

کراچی: سرچ انجن گوگل نے ترک اداکارہ اسرا بلگیچ جو حلیمہ سلطان کے نام سے مشہورہیں کو پاکستانی اداکار یاسر حسین کی ماں بنادیا۔

اگرسرچ انجن گوگل اوروکی پیڈیا پریاسرحسین کا نام لکھ کرسرچ کیا جائے تو ان کے والدین کے نام کی جگہ اسرا بلگیچ  کا نام درج ہے۔ اب یہ گوگل کے الگورتھم کی غلطی ہے یا کسی نے جان بوجھ کرشرارت کی ہے یہ تو گوگل انتظامیہ ہی بتاسکتی ہے۔