برطانیہ: جنسی گرومنگ میں مسلمانوں کو ملوث قرار دینے کی کوشش کا بھانڈا پھوٹ گیا

366

برطانیہ میں سفید فام کمسن لڑکیوں کی جنسی گرومنگ میں پاکستانیوں سمیت مسلمانوں کو ملوث قرار دینے کا بھانڈا پھوٹ گیا۔

برطانوی وزارت داخلہ کی رپورٹ میں واضح ہو گیا کہ کمسنوں کے جنسی استحصال میں کسی ایک نسلی گروپ کے افراد ملوث ہیں۔

رپورٹ کے مطابق جنسی گرومنگ کے زیادہ تر کیس راچڈیل، شیفیلڈ اور آکسفورڈ میں سامنے آئے تھے، ملزموں کی بڑی تعداد خود سفید فام ہی نکلی۔