تیرے مست مست دونین‘‘بالی وڈ کے میوزک کمپوزر واجد خان انتقال کر گئے’’

698

ممبئی: بھارتی موسیقار واجد علی خان ممبئی میں خالق حقیقی سے جا ملے، ان کی عمر 42 برس تھی اور وہ معروف طبلہ نواز استاد شرافت علی خان کے بیٹے تھے۔

واجد علی خان نے دیگر فلموں سمیت سلمان خان پر شوٹ کئے گئے 2 گانوں کی موسیقی بھی ترتیب دی تھی جبکہ فلم دبنگ، ایک تھا ٹائیگر اور وانٹڈ میں بھی اپنا ہنر آزمایا تھا۔