Browsing Category

کھیل

مایہ ناز باکسر محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے 4 برس بیت گئے

دنیا کے ممتاز باکسر محمد علی کو اپنے مداحوں سے بچھڑے چار  برس گزر گئے، محمد علی ایک لیجنڈ باکسر ہی نہیں بلکہ ایک عظیم شخصیت اور عزم و ہمت کی مثال تھے۔ چاربرس قبل  سانس لینے میں دشواری کے باعث انہیں اسپتال لے جایا گیا تھا، جہاں 74 سالہ…

’’دنیا کی جدید کرکٹ اور پاکستان کی کرکٹ میں بہت فرق ہے‘‘

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ہائی پرفارمنس سینٹر کے ڈائریکٹر ندیم خان کا کہنا ہے کہ دنیا کی جدید کرکٹ اور پاکستان کی کرکٹ میں بہت فرق ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے ہائی پرفارمنس سینٹر کے ڈائریکٹر ندیم خان کا کہنا ہے کہ…

لیورپول ٹیم سمیت مختلف کھلاڑیوں کا جارج فلوئیڈ سے اظہار یکجہتی

امریکا میں پولیس اہل کاروں کے ہاتھوں قتل ہونے والے جارج فلوئیڈ سے یکجہتی کیلئے کھلاڑی بھی میدان میں آگئے۔ دنیا بھر سے کھلاڑیوں نے نہ صرف یکجہتی بلکہ آنجہانی جارج کے اہل خانہ کی مدد کا اعلان بھی کیا۔ معروف ویسٹ انڈینز بلے باز گرس گیل نے…

پاک بھارت مقابلے عالمی کرکٹ کیلیے ناگزیر قرار

لاہور:  وقاریونس نے پاک بھارت مقابلوں کو عالمی کرکٹ کیلیے ناگزیر قرار دے دیا۔ ایک سوشل میڈیا انٹرویو میں سابق پیسر وقار یونس نے کہاکہ پاک بھارت مقابلے دنیا بھر میں توجہ کا مرکز بنتے ہیں، اگر دونوں ملکوں کے شائقین سے پوچھا جائے تو ان…

کراچی میں اسپورٹس ارینا کی تعمیر کا 15 سالہ پرانا منصوبہ پھر روک دیا گیا

کراچی:  کورونا نے جہاں کھیلوں کی سرگرمیاں متاثر کیں وہیں کراچی میں اسپورٹس ارینا کی تعمیر کا کام بھی رک گیا، 2005 میں شروع ہونے والے نیشنل کوچنگ سینٹر میں باکسنگ جمنازیم کا کام پھر کھٹائی میں پڑ گیا۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کراچی میں باکسنگ…

جرمن فٹبال لیگ میں لیپزگ نے کولن کو چار دو کی شکست سے دوچار کر دیا

برلن: جرمن فٹبال لیگ میں لیپزگ نے کولن کو چار دو کی شکست سے دوچار کر دیا، فاتح ٹیم نے پوائنٹ ٹیبل پر ترقی حاصل کر لی، اب دوسرے نمبر پر نظریں جما لیں۔ لاک ڈاؤن کے دوران جرمنی میں فٹبال مقابلے جاری، لیپزگ اور کولن کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں،…

نسلی امتیاز کے خلاف ویسٹ انڈین کرکٹرز بھی میدان میں

امریکہ میں سیاہ فام شخص کی پولیس تحویل میں ہلاکت اور ملک بھر میں ہنگاموں کے بعد کرکٹ کے حلقوں میں بھی نسلی امتیاز کے خلاف باز گشت سنائی دے رہی ہے۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور تمام…

گیند کو ڈس انفیکٹ کرنے سے بلےبازوں کو فائدہ اور بولرز کو نقصان ہوگا، وقار یونس

سڈنی:  سابق اسپیڈ اسٹار وقار یونس کا کہنا ہے کہ گیند کو ڈس انفکیٹ کرنے سے بلے بازوں کو فائدہ اور بولرز کو نقصان ہوگا۔ اپنے ایک انٹرویو میں وقار یونس نے کہا ہے ہے کہ گیند کو ڈس انفکیٹ کرنے سے بلے بازوں کو فائدہ اور بولرز کو نقصان ہوگا،…

اسمتھ کاٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے التوا پر آئی پی ایل میں شرکت کا پلان

آسٹریلوی ٹیم کے سابق کپتان اسٹیون اسمتھ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے التوا پر آئی پی ایل میں شرکت کا پلان بنالیا۔ آسٹریلوی بیٹسمین کا کہنا ہے کہ کسی بھی آئی سی سی ایونٹ میں شرکت سے بڑا کوئی اعزاز نہیں، پہلی ترجیح تو ملک کی نمائندگی ہے لیکن…

وقار یونس کا شاہد آفریدی اور گوتم گھمبیر کو مشورہ

وقار یونس نے شاہد آفریدی اور گوتم گھمبیر کو اہم مشورہ دے دیا۔ قومی ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ محاذ آرائی کا سلسلہ خاصا طویل ہوچکا، دونوں سابق کرکٹرز کو سمجھ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے جھگڑا ختم کر دینا چاہیے، بہتر ہوگا کہ…

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کا ٹیلی کانفرنس اجلاس منگل کو ہوگا

اسلام آباد: انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی ٹیلی کانفرنس میں کوورنا وائرس کی وجہ سے معطل سرگرمیوں کی بحالی کا پلان اور طریقہ کار بھی طے کیا جائے گا۔ اراکین نئے مجوزہ انٹرنیشنل ایونٹ کیلنڈر اور وینیوز پر اپنی تجاویز دیں گے۔ شرکا ٹیلی کانفرنس…

پاکستانی ٹیم کی ایشیئن انڈر 18 بیس بال چیمپیئن شپ میں شرکت کی تصدیق

اسلام آباد: پاکستان بیس بال فیڈریشن نے ایشیئن انڈر 18 بیس بال چیمپیئن شپ میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔  پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر سید فخر علی شاہ نے بتایا کہ ایشیئن انڈر 18 بیس بال چیمپیئن شپ رواں سال 6 سے 12 ستمبر تک تائیوان میں…