Browsing Category

تازہ ترین

37 ممالک کا وائرس کے خلاف جنگ میں اتحاد کا فیصلہ

عالمی ادارہ صحت اور 37 ممالک نے کورونا وائرس کی وبا سے لڑنے کے لیے ویکسین، ادویات اور تشخیصی آلات کی عام ملکیت کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹنٹ قوانین اس اہم ترین اشیا کی سپلائی میں رکاوٹ ڈال سکتے ہیں۔ ترقی پذیر ممالک کے اس اقدام کو…

انجیلا میرکل نے ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت ٹھکرا دی

برلن: صدر ڈونلڈ ٹرمپ واشنگٹن میں جی 7 سربراہی کانفرنس میں سبھی رہنماؤں کی موجودگی چاہتے ہیں تاہم اطلاعات ہیں کہ جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے دعوت ٹھکرا دی ہے۔ جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے جی 7 سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے واشنگٹن کا سفر…

ریاست منی سوٹامیں سیاہ فام شخص کی ہلاکت، پورے امریکہ میں مظاہرے پھوٹ پڑے

واشنگٹن: ریاست مِنی سوٹا میں سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے ہنگاموں کا سلسلہ ملک بھر میں پھیل گیا، اٹلانٹا میں امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے دفتر پر مظاہرین نے دھاوا بول دیا، توڑ پھوڑ کے بعد گاڑیوں کو بھی جلا دیا۔  منی سوٹا میں سیاہ فام…

ٹرمپ کے سوشل میڈیا کمپنیوں کے خلاف ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک  پر دستخط کردیئے گئے ہیں جس میں اس قانونی تحفظ کو ہدف بنایا گیا ہے جو انٹرنیٹ کمپنیاں صارفین کے بنائے مواد کی ذمہ داری سے خود کو بچانے کے لیے استعمال کرتی ہیں۔ یہ قانون جسے کمیونیکشنز ڈیکنسی ایکٹ کے سیکشن…

چین نے ہانگ کانگ کے معاملے پر برطانیہ، امریکا کو ’مداخلت‘ سے روک دیا

چین نے ہانگ کانگ میں نیشنل سیکیورٹی بل کے معاملے میں امریکا پر اقوام متحدہ کو یرغمال بنانے کا الزام عائد کردیا۔ خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق بیجنگ نے مغربی ممالک کو خبردار کیا کہ وہ چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کریں۔…

منی سوٹا: پولیس تحویل میں سیاہ فام کی ہلاکت کے خلاف پُر تشدد مظاہرے

منی سوٹا: امریکی ریاست منی سوٹا میں غیر مسلح سیاہ فام شخص کی پولیس تحویل میں ہلاکت کے خلاف پرتشدد مظاہرے جاری ہیں۔ امریکی ریاست منی سوٹا میں پولیس تحویل میں غیر مسلح سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے خلاف پرتشدد مظاہرے تیسرے روز بھی جاری ہیں،…

کورونا وبا: یورپی یونین میں 750 ارب یورو کے ’معاشی بحالی فنڈ‘ کی تجویز

برسلز: یورپی یونین کے ایگزیکٹیو کمیشن کی سربراہ ارسلا وان ڈر لین نے کورونا وبا سے متاثرہ یورپی معیشت کی بحالی کےلیے گزشتہ روز 750 ارب یورو (825 ارب امریکی ڈالر یا تقریباً 1330 کھرب پاکستانی روپے) کے امدادی فنڈ کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ…