Browsing Category

شوبز

فائن آرٹس کی پروفیسر اینا مولکا احمد کو گوگل ڈوڈل کے ذریعے خراج عقیدت

لاہور: پاکستان میں فائن آرٹس کو متعارف کرانے والی آرٹسٹ پروفیسر اینا مولکا احمد کو گوگل نے ڈوڈل کا حصہ بنا کر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اینا مولکا احمد 13 اگست 1917 کو لندن میں پیدا ہوئیں اور 1935 میں 18 سال کی عمر میں اسلام قبول کر لیا۔ ان…

سوشل میڈیا پر پھیلنے والی خبریں مسترد، میری صحت بہتر ہے: اداکارہ ندا یاسر

لاہور: اداکارہ ندا یاسر نے سوشل میڈیا پر پھیلنے والی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری صحت بہتر ہے اور اہلخانہ سمیت گھر پر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ندا یاسر، ان کے شوہر سمیت اور ان کی بیٹی میں 25 مئی کو کورونا کی تشخیص ہوئی…

غیر ملکی ڈرامے پاکستانی پروڈکشن کو تباہ کردیں گے، فواد چوہدری

 اسلام آباد:  وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ارطغرل زبردست ڈرامہ ہے، تاہم غیر ملکی ڈرامے پاکستانی پروڈکشن کو تباہ کردیں گے۔ فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر پاکستان ٹیلی وژن نیٹ ورک (پی ٹی وی ہوم) پر حیرت کا اظہار کیا کہ…

معروف ٹی وی سٹار کائیلی جینر ارب پتی افراد کی فہرست سے آؤٹ

لاہور: امریکی جریدے فوربز نے معروف ٹی وی سٹار اور کاروباری شخصیت کائیلی جینر کو امیر نظر آنے کے لیے جھوٹ بولنے کے الزام پر اپنی ارب پتی افراد کی فہرست سے باہر کردیا۔ مارچ 2019 میں ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل کی جانے والی کائیلی کو…

کورونا وائرس سے متعلق احتیاطی تدابیر،شنیرا اکرم شہریوں کی مشکور

لاہور: لیجنڈ فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے کورونا وائرس سے متعلق احتیاطی تدابیر اختیار کرنے پر شہریوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ جاری کردہ اپنے پیغام میں شنیرا اکرام نے عالمی وبا سے بچنے کے…

ویرات کوہلی انوشکا شرما کو طلاق دے، بی جے پی رہنما کا مطالبہ

 ممبئی:  بھارتیہ جنتا پارٹی نے ویرات کوہلی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ ادکارہ انوشکا شرما کو طلاق دے دیں۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما ادکاری کے ساتھ ساتھ فلم پروڈکشن میں بھی قدم جماچکی ہیں اور ان کی…

ماہرہ اور مہوش حیات نے عظمیٰ خان کے حق میں آواز بلند کردی

کراچی:  اداکارہ ہانیہ عامر کے بعد مہوش حیات اور ماہرہ خان بھی اداکارہ عظمیٰ خان کے حق میں اٹھ کھڑی ہوئیں۔ پاکستانی ماڈل و اداکارہ عظمیٰ خان اور ان کی بہن ہما خان پرتشدد کے معاملے نے پورے سوشل میڈیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ جب کہ فنکار…

حلیمہ سلطان نے پاکستان کو خوبصورت ملک قرار دیدیا

لاہور: (ویب ڈیسک) ترک ڈرامہ سیریل، جسے پاکستان میں بھی نشر کیا جا رہا ہے، ’ارطغرل غازی‘ میں ہیروئن کا کردار ادا کرنے والی حلیمہ سلطان نے پاکستان کو خوبصورت ملک قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق شہرہ آفاق ترک ڈرامے ارطغرل غازی کی مقبولیت…