Browsing Category

سائنس و ٹیکنالوجی

اوپو رینو 4 سیریز کے 2 نئے فونز پیش

اوپو نے رینو 4 سیریز کے 2 فونز متعارف کرادیئے ہیں۔ اوپو رینو سیریز گزشتہ سال متعارف ہوئی تھی اور اب اس کے نئے فونز رینو 4 اور رینو 4 پرو پیش کیے گئے ہیں جو مڈرینج پراسیسر اور فائیو جی سپورٹ سے لیس ہیں۔ اوپو رینو 4 میں 6.43 انچ جبکہ…

دونوں اطراف سے بجلی بنانے والے سولر سیل کی افادیت تین گنا بڑھ گئی

سنگاپور:  دونوں اطراف سے بجلی بنانے اور سورج کی طرف منہ کرنے والے شمسی سیل ہماری توانائی کی بڑھتی طلب کو بہت حد تک پورا کرسکتے ہیں کیونکہ اس طرح یہ سیل تین گنا بجلی تیار کرسکتے ہیں۔ اگرچہ یہ دونوں طریقے الگ الگ پہلے بھی آزمائے جاتے…

لیتھیئم بیٹریوں کے مسائل کا حل، دیرپا اور سستی سوڈیم بیٹری کا ڈیزائن تیار

واشنگٹن: جو موبائل فون آپ کے ہاتھ میں ہے اس کی بیٹری لیتھیم آئن بیٹری سے چل رہی ہے، اس کا سب سے بڑا مسئلہ بار بار چارجنگ کی ٹینشن اور مہنگا ہونا ہے، اب سوڈیم بیٹریاں پیش ہیں جن میں ان مسائل کو کسی قدر حل کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ میڈیا…

امریکا میں ہنگاموں کے دوران آئی فونز کی چوری، ایپل نے لٹیروں کی کھوج لگالی

لاس اینجلس:  امریکا کی معروف ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے ملک میں جاری ہنگاموں کے دوران سٹوروں سے آئی فونز چوری کرنے والے لٹیروں کی کھوج لگا لی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے میں چھپنے والی خبر کے مطابق امریکا میں ایپل سٹورز سے…

آکسیجن کیساتھ دوا پہنچانے والے خون کے مصنوعی خلیات تیار

میکسیکو سٹی: خون پر دنیا بھر میں تحقیق کی جا رہی ہے اور مصنوعی حیاتیات کے ذریعے بھی اس کی افادیت بڑھانے پر کام ہو رہا ہے۔ سائنسدانوں نے خون کے سرخ خلیات کو مصنوعی طور پر تیار کرلیا ہے جن میں دیگر بہت سے خواص شامل کئے گئے ہیں۔ اس اختراع…

ٹویٹ شیڈول کرنے کا طریقہ

نیویارک: سماجی رابطے اور مائیکربلاگنگ کی ویب سائٹ ٹویٹر نے اپنے صارفین کے لیے فیس بک کی طرز کا شیڈول فیچر متعارف کرادیا۔ ٹویٹر کی جانب سے متعارف کرائے جانے والے ’شیڈول ڈرافٹ‘ فیچر کو استعمال کرتے ہوئے تمام صارفین اب اپنے ٹویٹ کو مقررہ…

فیس بک میں اب برسوں پرانی پوسٹس بیک وقت ڈیلیٹ کرنا ممکن

فیس بک نے ایک نیا تول متعارف کرایا ہے جس کی مدد سے صارفین برسوں پرانی پوسٹس کو ڈیلیٹ کرسکتے ہیں۔ منیج ایکٹیویٹی نامی یہ نیا فیچر صارفین کو بیک وقت متعدد پوسٹس ڈیلیٹ کرنے میں مدد دے گا یا اگر وہ چاہے تو ان کو آرکائیوز میں بھی منتقل کرسکتے…

امریکی فضائیہ کیلئے خودکار ’اسکائی بورگ‘ جیٹ طیارے شامل کرنے کا منصوبہ

واشنگٹن ڈی سی:  امریکی فضائیہ 2023 تک ایسے جیٹ طیارے اپنے فضائی بیڑے میں شامل کرنے کی تیاری کررہی ہے جو مصنوعی ذہانت سے لیس ہونے کے علاوہ مکمل خودکار اور خودمختار بھی ہوں۔ شنید ہے کہ امریکی فضائیہ نے اس مقصد کےلیے 40 کروڑ ڈالر کا تحقیقی…

حیرت انگیز: ویڈیو دیکھیں اور ڈالر کمائیں، ٹک ٹاک جیسی نئی ایپ متعارف

بیجنگ: ایک چینی کمپنی نے ٹک ٹاک کے مقابلے میں ایک نئی ایپ متعارف کرا دی ہے جس کی حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اس پر ویڈیوز دیکھنے والوں کو رقم ملتی ہے۔ چینی کمپنی کی جانب سے متعارف کرائی گئی اس نئی ایپ کا نام زینن ہے جسے ٹک ٹاک کی ہوبہو نقل…

طبی ماہرین نے سرطانی رسولیوں‌ میں‌ بیکٹیریا کا نقشہ تیار کر لیا

لاہور:  کینسر کا تاحال تیر بہدف علاج سامنے نہیں آ سکا تاہم طبی ماہرین نے سرطانی رسولوں میں پائے جانے والے خوردبینی جانداروں بیکٹیریا، فنجائی سمیت دیگر کے نیٹ ورک کا نقشہ تیار کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کئی سالوں سے جاری تحقیق کے…

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پوسٹ نہ ہٹانے پر فیس بک ملازمین میں غم وغصہ

کیلیفورنیا:امریکا کی سوشل میڈیا اور ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی فیس بک کے ملازمین نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پوسٹ نہ ہٹانے پر شدید غم وغصے کا اظہار کیا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سیاہ فام امریکی شہری جارج فلوئیڈ کی پولیس…

چین کی ریڈیو دوربین خلائی مخلوق تلاش کرنے کے لیے تیار

کیا دنیا سے باہر بھی زندگی موجود ہے اور ایلینز کو تلاش کیا جاسکتا ہے؟ یہ وہ اہم سوالات ہیں جن کے جوابات کے لیے چین میں واقع دنیا کی سب سے بڑی ریڈیو ٹیلی اسکوپ ستمبر سے کام شروع کردے گی۔ یہ دوربین صوبہ گوانگزو کے جنوب میں تعمیر کی…