Browsing Category

شوبز

’’مشکل وقت تھا، گزر گیا‘‘، ندا یاسر نے کورونا کو ہرا دیا

لاہور: اداکارہ و میزبان ندا یاسر کورونا وائرس سے نجات پا کر صحت یاب ہو گئیں، انہوں نے اپنے روزمرہ معمولات کے دوبارہ آغاز کا اعلان کر دیا۔  رپورٹ کے مطابق ندا یاسر نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہوں نے پیلے…

جس دل میں رحم ہوتا ہے اس میں خدا ہوتا ہے، حرا مانی

 کراچی: معروف اداکارہ حرا مانی کا کہنا ہے کہ کیوں کسی کے چلے جانے کے بعد ہمیں اُس کی قدر ہوتی ہے اور جب وہ ہمارے درمیان ہوتا ہے تو اہمیت نہیں دیتے۔ ابھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل حرا مانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ایک پوسٹ…

حقیقی زندگی موت کے بعد شروع ہوتی ہے: حمزہ علی عباسی

لاہور: اداکار حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ انسان کی حقیقی زندگی موت کے بعد شروع ہوتی ہے۔ سکون اللہ ہی کی طرف سے ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے حمزہ علی عباسی کا کہنا تھا کہ دوسروں کے ساتھ خاص طورپراپنے خاندان…

’لاک ڈاؤن‘ سے فریال مخدوم آؤٹ، سونیا حسین اِن

لاہور:  چند روز قبل خبر سامنے آئی تھی کہ فریال مخدوم اور گوہر رشید اپنی آنے والی فلم 'لاک ڈاؤن' کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ دونوں اداکاروں نے تصدیق کی تھی کہ فلم کی شوٹنگ کا آغاز کردیا گیا، تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا تھا کہ آغاز میں کس…

ماہرہ خان کا جلد پیادیس سدھارنے کا فیصلہ

لاہور: اداکارہ ماہرہ خان جلد شادی کر کے پیا دیس سدھار جائیں گی، ان کا کہنا ہے کہ دوسری شادی کا فیصلہ بہت سوچ سمجھ کر کیا ہے۔  رپورٹ کے مطابق شادی کیلئے ماہرہ خان اور ان کی پسند سلیم کریم کے خاندانوں میں بات چیت چل رہی ہیں اور جلد ہی اس…

جویریہ سعود ’’ارطغرل غازی ‘‘کی محبت میں گرفتار ہوگئیں

لاہور:  اداکارہ و میزبان جویریہ سعود کا کہنا ہے کہ میں ’’ارطغرل غازی‘‘ کی محبت میں گرفتار ہو گئی ہوں، اس ترک ڈرامہ سیریل نے میری روح کو چھوا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ترک ڈرامہ سیریل کیلئے تعریفی پیغام…

بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے خود کشی کرلی

ممبئی: بالی ووڈ کے نامور اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ ’’پی کے‘‘، ’’کائی پوجے‘‘، ’’ایم ایس دھونی‘‘ اور’’کیدار ناتھ‘‘ جیسی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے بالی ووڈ کے معروف اداکار  سشانت سنگھ راجپوت نے…

شہروز نے احتیاط نہ کرنیوالوں کو سانپ اور چوہا کہہ دیا

لاہور:اداکار شہروز سبزواری نے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے احتیاط نہ کرنے والوں کو سانپ اور چوہا کہہ دیا۔ انہوں نے گزشتہ روز اپنی ماسک لگائے ہوئے ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی اور اپنی پوسٹ میں لکھا کہ کورونا وائرس چوہوں اور سانپوں کو…

شہنشاہ غزل مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے 8 برس بیت گئے

40 سال تک دنیائے موسیقی پر راج کرنے والے شہنشاہ غزل مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے 8 برس بیت گئے ہیں، مہدی حسن سن 1927 کو بھارتی ریاست راجھستان کے علاقے لونا میں پیدا ہوئے، مہدی حسن کا تعلق موسیقی کے اس بڑے گھرانے سے تھا جنہوں نے 16…

علی ظفر کی عمران خان سے لاہور میں مزید لاک ڈاؤن کی اپیل کر دی

لاہور: پاکستان کے مشہور گلوکارعلی ظفر نے وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے لاہور میں مزید لاک ڈاؤن کرنے کی اپیل کردی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر علی ظفرنے اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان اور وزیر…

’’ہمیں گھبرانے دو کیونکہ اب گھبرانا بنتا ہے‘‘

لاہور: اداکارہ اقرا عزیز اور یاسر حسین کی کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی موجودہ صورتحال پر بنائی گئی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو کے پہلے حصے میں اقرا وزیر اعظم عمران خان کی آواز میں کورونا سے بچنے…

مہوش حیات کورونا میں مبتلا ہونے کی افواہیں پھیلانے پر بھڑک اٹھیں

کراچی: اداکارہ مہوش حیات نے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو آڑے ہاتھوں لیا ہے جس نے بغیر تصدیق کیے ان میں کووڈ 19 مثبت آنے کی افواہ پھیلائی تھی۔ گزشتہ روز ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے…