Browsing Category

کھیل

ورلڈ کپ 2011 کے فائنل میں میچ فکسنگ الزامات پر سنگاکارا سے 10گھنٹے تک تفتیش

ورلڈ کپ 2011 کے فائنل میں میچ فکسنگ کے الزامات کی تحقیقات کے سلسلے میں سابق سری لنکن کپتان کمار سنگاکارا سے 10گھنٹے تک تفتیش کی گئی۔ 2011 کے فائنل میں سری لنکا کی قیادت کرنے والے 42 سالہ سنگاکارا سے پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کو…

بولنگ کوچ وقار یونس کا انگلینڈ میں کھلاڑیوں کی فٹنس پر تبصرہ

‏پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کرکٹرز کی فٹنس سے خوش ہیں اور کہتے ہیں کہ کھلاڑیوں کو بہتر حالت میں دیکھ کر بہت اچھا لگا، امید ہے سیریز میں کرکٹرز اچھا کھیلیں گے ۔ ‏ پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں انگلینڈ کے شہر ووسٹر میں قیام پزیر…

کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے لمحات بہت تکلیف دہ تھے، شاداب خان

لاہور: قومی ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب خان کا کہنا ہے کہ کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے لمحات بہت تکلیف دہ تھے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب خان نے برطانیہ روانگی سے قبل ویڈیو پیغام میں کہا کہ کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے لمحات بہت…

ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ اور اہلیہ کی کرونا رپورٹس آگئیں

بلغراد: ٹینس کے عالمی نمبر ون کھلاڑی نوواک جوکووچ اور ان کی اہلیہ جیلینا کی کرونا ٹیسٹ رپورٹس منفی آگئیں، کھلاڑی اور بیوی دونوں میں وبائی علامات بھی ختم ہوگئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کرونا سے متاثر ہونے کے 9 دن بعد…

سنگاکارا اورجے وردنے نے ورلڈ کپ فائنل فکسڈ ہونے کے ثبوت مانگ لیے

کولمبو:  سابق سری لنکن کپتان کمارسنگاکارا اور مہیلا جے وردنے نے ورلڈ کپ 2011 کا فائنل فکسڈ ہونے کے ثبوت مانگ لیے۔ سابق وزیر کھیل مہندانندا آلوتھگامگے کے دعوے پر جے وردنے نے ٹویٹ میں حیرت ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ شاید انتخابات قریب ہیں،2011…

زندگی کی بہترین ڈیلیوری کونسی؟ سہیل تنویر نے بتا دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر سہیل تنویر نے لیجنڈری بیٹسمین راہول ڈریوڈ کی وکٹ کو اپنے زندگی کی بہترین گیند قرار دے دیا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ راہول ڈریوڈ جیسے عظیم بیٹسمین کو بالکل اسی طرح کی ڈیلیوری سے آؤٹ کیا جیسا کہ لیجنڈ وسیم…

ہاکی کی بحالی میں وقت لگ سکتاہے: ہیڈکوچ خواجہ جنید

لاہور: ہیڈکوچ پاکستان ہاکی ٹیم خواجہ جنید نے کہا ہے کہ موجوہ صورت حال میں ہاکی کی بحالی میں وقت لگ سکتاہے، ایف آئی ایچ نے حالات دیکھتے ہوئے ٹریننگ کی اجازت دی۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں ہیڈکوچ ہاکی ٹیم کا کہنا تھا کہ پاکستان…

سچن ٹنڈولکر کی کئی یادگار اشیا نہرو اسٹیڈیم کوچی سے غائب

کیرالہ: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق ماسٹر بلاسٹر سچن ٹنڈولکر کی کئی یادگار اشیا نہرو اسٹیڈیم کوچی سے غائب ہو گئیں۔ بھارتی ریاست کیرالہ کے شہر کوچی میں واقع جواہر لعل نہرو انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں انتظامیہ کی غفلت کے باعث سچن ٹندولکر پویلین کی…

دورہ انگلینڈ کیلئے کھلاڑیوں کی حفاظت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وسیم خان

لاہور: چیف ایگزیکٹو پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) وسیم خان نے کہا ہے کہ دورہ انگلینڈ کے لیے کھلاڑیوں کی حفاظت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ایس او پیز تیار کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف ایگزیکٹو پی سی بی کا اےآر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو…

فکسرز کیخلاف قانون کا سخت شکنجہ تیار ہونے لگا

 لاہور: فکسرز کو قانون کی گرفت میں لانے کیلیے سخت شکنجہ تیار ہونے لگا، کریمنل ایکٹ کا ابتدائی مسودہ وزیر اعظم اور پی سی بی کے چیف پیٹرن عمران خان کو پیش کردیا گیا ہے۔ پاکستان میں فکسنگ کے معاملے میں کوئی قانون سازی نہ ہونے کی وجہ سے ملوث…

دورۂ انگلینڈ،حارث کی دستبرداری کے فیصلے کا احترام کرنا چاہیے، آرتھر

 لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ  موجودہ صورتحال میں اگر کوئی کسی ٹور سے دستبردار ہو تو فیصلے کا احترام کیا جانا چاہیے۔ ایک انٹرویو میں آرتھر نے کہا کہ ٹریننگ یا ٹور سے قبل کرکٹرز کو صورتحال سے مکمل طور پر…

ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی سے آسٹریلیا بیزار، نیوزی لینڈ تیار

سڈنی / ویلنگٹن:  ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی سے آسٹریلیا بیزار،نیوزی لینڈ تیار ہے، آسٹریلوی بورڈ نے شوپیس ایونٹ کے شیڈول پر انعقاد کو غیرحقیقی قرار دے دیا، چیئرمین ارل ایڈنگز نے کہاکہ موجودہ صورتحال میں ٹورنامنٹ منعقد کرنا بہت ہی مشکل…