Browsing Category

سائنس و ٹیکنالوجی

جرمنی میں کورونا سے متاثر افراد سے خبردار کرنیوالی ایپ متعارف

برلن: جرمنی میں ایک ایسی ایپ متعارف کرائی گئی ہے جس کے استعمال سے ان شہریوں کا پتا چل جائے گا جو کورونا وائرس کی وبا سے متاثر ہیں۔ کیا جا رہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے بنائی گئی یہ انوکھی ایپ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے میں مدد…

صارفین کیلئے خوشخبری، واٹس ایپ نے رقوم کی ترسیل کا فیچر پیش کردیا

لاہور:سماجی رابطوں کی مشہور سائٹ واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک ایسا فیچر پیش کر دیا ہے جس کے ذریعے وہ رقوم کی ترسیل اور اشیا کی خریداری کر سکیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے یہ اعلان ایک بلاگ پوسٹ میں کیا گیا ہے۔…

’ایکوا فائی‘ زیرِ آب انٹرنیٹ کا پہلا کامیاب تجربہ

ریاض: ایک بالکل نئی قسم کے وائرلیس انٹرنیٹ کا تجربہ پانی کے اندر کیا گیا ہے جسے پانی کے گہرائی میں رابطے کی نئی راہیں کھلیں گی۔ وائی فائی کی طرح اسے ’ایکوافائی‘ کا نام دیا گیا ہے جس کی بدولت غوطہ خوروں نے پانی کی گہرائی سے براہِ راست…

متعدد سروسز فراہم کرنے والی کریم کی سپر ایپ متعارف

رائیڈ شیئرنگ سروس کریم نے خطے میں روزمرہ کی پہلی سپر ایپ متعارف کرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سپر ایپ کے طر پر کریم اپنی بنیادی سروس کے ساتھ ساتھ متعدد خدمات بھی فراہم کرے گی۔ خیال رہے کہ کریم نے 2019 میں…

ہواوے پہلی بار دنیا کی نمبرون اسمارٹ فون کمپنی بننے میں کامیاب

ہواوے کافی عرصے سے اسمارٹ فونز تیار کرنے والی کمپنینوں کی فہرست میں دوسرے یا تیسرے نمبر پر موجود ہے، مگر اب پہلی بار کم از کم ایک ماہ کے لیے اس نے سام سنگ کو پیچھے چھوڑ کر نمبرون کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ جی ہاں امریکی پابندیوں سے…

قدیم مگرمچھ دونوں ٹانگوں پر بھی چلا کرتے تھے، ماہرین

جنوبی کوریا: ماہرین نے یہ حیرت انگیز خبر سنائی ہے کہ اب سے کروڑوں سال قبل مگرمچھ بھی کسی شترمرغ یا ٹی ریکس ڈائنوسار کی طرح دو پیروں پر چلا کرتے تھے۔ تاہم اس ضمن میں کوئی ہڈی یا فاسل نہیں ملا ہے بلکہ پچھلی ٹانگوں پر دوڑنے والے مگرمچھوں کے…

قدرتی آنکھ جیسی دنیا کی پہلی مصنوعی ’’تھری ڈی‘‘ آنکھ تیار

ہانگ کانگ: ہانگ کانگ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سائنسدانوں نے ایسی مصنوعی تھری ڈی آنکھ بنا لی ہے جو قدرتی آنکھ جیسی گول ہے، اسے ’’الیکٹروکیمیکل آئی‘‘ کا نام دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس سے پہلے تک مصنوعی آنکھ کے جتنے نمونے…

یوٹیوب کی اس دلچسپ ٹِرک کے بارے میں جانتے ہیں؟

یوٹیوب دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ سائٹ ہے جس کو موبائل ڈیوائسز میں اپلیکشن میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ گوگل کی زیرملکیت اس پلیٹ فارم میں ویڈیوز دیکھتے ہوئے اکثر اشتہارات چلنا شروع ہوجاتے ہیں، جن کو کچھ سیکنڈ تک دیکھنا…

کاربن نینوٹیوب کمپیوٹر چپس: صنعتی پیداوار کی طرف اہم پیش رفت

بوسٹن: میساچیوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے سائنسدانوں نے کاربن نینوٹیوب ٹرانسسٹرز کی صنعتی پیمانے پر تیاری میں ایک اہم پیش رفت کی ہے، جس سے امید کی جارہی ہے کہ موجودہ عشرے کے اختتام تک کاربن نینوٹیوبز کی بدولت انفارمیشن…

روس، چین اور ترکی کے ریاستی اداروں سے منسلک ہزاروں ٹویٹر اکاؤنٹس بلاک

نیو یارک: ٹوئٹر نے چین، ترکی اور روس کے ہزاروں ایسے اکاؤنٹس بلاک کر دیے ہیں جو ٹوئٹر کے مطابق ریاستی اداروں سے منسلک تھے۔ ان اکاؤنٹس سے پروپیگنڈا اور گمراہ کن معلومات پھیلائی جا رہی تھیں اور ان ملکوں کی حکومتوں کے ناقدین کو بھی نشانہ…

بجلی سے چلنے والا جہاز، ایک بار بیٹری چارج کر کے کتنا سفر ممکن ہے؟‌ جانیے

واشنگٹن: دنیا کے پہلے اور سب سے بڑے بجلی سے چلنے والے جہاز کی پرواز کا کامیاب تجربہ کر لیا گیا۔ دنیا کا پہلا الیکٹریکل طیارہ مینگی ایکس نامی کمپنی نے تیار کیا، اس جہاز کو اڑنے کے لیے ایندھن کی ضرورت نہیں بلکہ یہ چارجنگ سے چلتا یا اڑتا…

سونی کے نئے پلے اسٹیشن 5 کا کنسول متعارف

سونی نے اپنے نئے پلے اسٹیشن 5 کنسول کو متعارف کرادیا ہے. گزشتہ سال اکتوبر میں کمپنی نے اعلان کیا تھا کہ پلے اسٹیشن 5 صارفین کے لیے 2020 کے آخر میں دستیاب ہوگا۔ کمپنی کا کہنا تھا کہ پلے اسٹیشن 5 کے کنٹرولر میں متعدد تبدیلیاں کی جارہی…