Browsing Category

بین الاقوامی

شام:حکومتی فورسز کی داعش سے جھڑپیں، 80 سے زائد افراد ہلاک

شام کے وسطی صوبے حمص میں صدربشارالاسد کی سرکاری فورسز اور داعش کے درمیان شدید جھڑپوں میں 80 سے زائد افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ شام میں کام کرنے والی برطانوی انسانی حقوق کی تنظیم کا کہنا تھا کہ شامی فوج سمیت اتحادی افواج اور داعش کے…

قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری، مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع کلگام میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران قابض بھارتی فوج نے فائرنگ…

دنیا بھر میں کورونا مریضوں ‌کی تعداد ایک کروڑ 13 لاکھ سے متجاوز، 5 لاکھ 32 ہزار ہلاکتیں

لاہور:کورونا وائرس کا دنیا بھر میں پھیلاو جاری، متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 13 لاکھ سے بڑھ گئی جبکہ 5 لاکھ 32 ہزار افراد دنیا سے کوچ کر گئے۔ اس وقت عالمی سطح پر کورونا کیسز کی تعداد 44 لاکھ 8 ہزار سے زائد ہے جن میں 58 ہزار 487 کی…

مقبوضہ لداخ : مودی ہسپتال کی بجائے کانفرنس ہال میں جعلی مریضوں کیساتھ تصویر بنواتے رہے

نئی دہلی: چین کا خوف بھارتی وزیر اعظم کے دل میں ایسا بیٹھ گیا ہے کہ مقبوضہ لداخ کے دورے کے دوران وادی گلوان سے 150 کلومیٹر دور ہی پڑاؤ ڈالے رہے اور اپنی عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لئے ہسپتال کی بجائے کانفرنس ہال میں بیڈز لگوا کر…

کرونا وائرس: ویکسی نیشن پروگرام کے لیے برطانیہ کا کروڑوں انجکشنز کا آرڈر

واشنگٹن: امریکا کی میڈیکل ٹیکنالوجی کمپنی بیکٹن ڈکنسن اینڈ کو کا کہنا ہے کہ انہیں برطانوی حکومت کی جانب سے کرونا وائرس کی ویکسی نیشن پروگرام کے لیے 6 کروڑ 50 لاکھ انجیکشنز کا آرڈر موصول ہوا ہے۔ کمپنی کے مطابق برطانوی حکومت نے ویکسی نیشن…

امریکا میں سیاہ فام مظاہرین، پولیس اور فوج سے ‘جنگ’ لڑنے کی تیاری کرنے والا گرفتار

مسوری: امریکی ریاست مسوری میں سیاہ فام مظاہرین اور قانون نافذ کرنے والی قوتوں کے خلاف جنگ کی تیاری کرنے والا گرفتار کر لیا گیا۔ ریاست مسوری کی سینٹ چارلز کاؤنٹی میں 25 سالہ شہری کیمرون سووبوڈا کو اس الزام میں گرفتار کیا گیا ہے کہ وہ سیاہ…

مودی پیدائشی جھوٹے ہیں،کانگریس رہنما

نئی دہلی: بھارتی اپوزیشن پارٹی کانگریس کے رہنما سلمان نظامی نے کہا ہے کہ نریندر مودی پیدائشی جھوٹے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے عوام کو ماموں بنا دیا۔نریندر مودی کے دورہ لداخ کو کانگریس نے فوٹو سیشن قرار دے…

بھنگ کو میتھی سمجھ کر کھانے سے خاندان اسپتال منتقل

بھارت میں  ایک خاندان نے بھنگ کے پتّوں کو میتھی سمجھ کر کھا لیا جس کے باعث ان کی حالت غیر ہوگئی اور انہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ انوکھا واقعہ ریاست اتر پردیش میں پیش آیا جہاں ایک مقامی سبزی فروش نوال کشور…

بھارت میں کورونا قابو سے باہر، ایک دن میں ریکارڈ 22 ہزار کیسز رپورٹ

بھارت میں کورونا وائرس قابو سے باہر ہونے لگا جہاں ایک ہی روز میں 22 ہزار نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کے دوران یہ اب تک دوسری مرتبہ ایک ہی دن میں سب سے زیادہ کیسز کی تعداد ہے اور ملک میں یکم جون سے اب تک…

بھارت میں پولیس پر حملے میں ڈی ایس پی سمیت 8 اہلکار ہلاک

نئی دہلی: بھارت میں گھروں کی چھتوں پر گھات لگائے مسلح افراد نے پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی دیویندرا سمیت 8 اہلکار مارے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے علاقے کان پور میں ایک مشتبہ قاتل کو…

ایران کے مرکزی جوہری پلانٹ میں خوفناک دھماکا

تہران: ایران کے جوہری توانائی کے ایک پلانٹ میں خوفناک دھماکے کے بعد ایک حصے میں آگ بھڑک اُٹھی جس سے عمارت کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے مرکزی جوہری پلانٹ میں پراسرار دھماکا ہوا ہے، دھماکا فیکٹری کے…

نیوزی لینڈ: 50 نمازیوں کو شہید کرنیوالے حملہ آور کو 24 اگست کو سزا سنائی جائے گی

ولنگٹن: نیوزی لینڈ میں دو مساجد میں اندھا دھند فائرنگ کرکے 50 نمازیوں کو شہید کرنے والے حملہ آور کو 24 اگست کو سزا سنائی جائے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی عدالت عالیہ کے جج جسٹس کیمرون مینڈر نے مساجد پر حملے میں ملوث…