Browsing Category

تازہ ترین

طالبان کے دو حملوں میں 17 افغان اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

کابل: افغانستان میں طالبان کے دو حملوں میں مجموعی طور پر 17 اہلکار ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے پہلا حملہ قندوز کی چیک پوسٹ پر کیا، حملے میں 5 اہلکار ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ حملہ آور افغان فوج کا اسلحہ اور…

کہاں چھپا بیٹھا ہے وزیرِاعظم؟ لداخ میں بھارتی رسوائی پر راہول گاندھی بھی مودی پر برس پڑے

نئی دہلی: لداخ میں چینی فوج سے جھڑپ میں 20 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت پر کانگریسی رہنما اور بھارتی پارلیمنٹ کے رکن، راہول گاندھی بھی مودی سرکار پر برس پڑے۔ کچھ دیر پہلے اپنی ایک ٹویٹ میں راہول گاندھی نے لکھا: ’’وزیراعظم خاموش کیوں ہے؟ وہ…

امریکا: پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام شخص کا قتل، تشدد میں مزید اضافہ

واشنگٹن: نیشنل ایسوسی ایشن برائے ایڈوانسمنٹ آف کلرڈ پیپل (این اے اے سی پی) نے پولیس کی فائرنگ سے ایک اور افریقی نژاد امریکی شخص کی ہلاکت کے بعد بیان جاری کیا ہے کہ ’ہم بہت مر چکے ہیں‘۔ واضح رہے کہ 27 سالہ ریشارڈ بروکس کو جمعے کی رات کو…

امریکی فضائیہ کا جنگی طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ

نیو یارک: امریکی فضائیہ کا جنگی طیارہ تربیتی پرواز کے دوران بحیرہ اوقیانوس کے یورپ کے قریب شمال مشرقی حصے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے  کے مطابق امریکی جنگی طیارے نے برطانیہ کے مشرقی حصے میں واقع رائل ایئر فورس کی…

کورونا: مختلف ممالک میں لاک ڈاؤن میں نرمی تو کہیں لاک ڈاؤن برقرار

خطرناک مہلک وبا کورونا وائرس کے پیش نظر دنیا بھر میں لاک ڈاؤن اور جزوی کرفیو لگایا گیا تھا اور اب مختلف ممالک میں لاک ڈاؤن کی زیادہ تر پابندیاں نرم کی جارہی ہیں۔ فرانسیسی صدر  نے  آج سے ملک کھولنے کا اعلان کیا ہے اور لاک ڈاؤن کی زیادہ تر…

کورونا سے مرنیوالے سابق وزیر کا فیس بک پر مذاق اڑانے پر خاتون لیکچرار گرفتار

کورونا وائرس سے متعلق فیس بک پر توہین آمیز پوسٹ کرنے پر خاتون لیکچرار کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ بنگلا دیش میں پیش آیا جہاں یونیورسٹی کی خاتون لیکچرار نے کورونا وائرس سے انتقال کرنے والے سابق وزیر صحت کی…

امریکا میں ایک اور سیاہ فام قتل، مظاہروں اور احتجاج کا سلسلہ بڑھ گیا

واشنگٹن:امریکا میں سیاہ فام افراد کی ہلاکتوں کا سلسلہ نہ رک سکا۔ اٹلانٹا میں پولیس نے ایک اور سیاہ فام کو قتل کر دیا۔ شہر میں مظاہرین نے اس ریستوران کو آگ لگا دی جہاں بروکس کو قتل کیا گیا۔ لندن میں بھی پرتشدد مظاہروں کے دوران متعدد افراد…

صدارتی انتخابات میں ناکام رہا تو امریکا کیلیے افسوسناک ہو گا، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگروہ صدارتی انتخابات میں ناکام رہے تو یہ ملک کے لیے افسوسناک ہو گا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کہ سال 2020 کے صدارتی انتخابات میں ان کی ناکامی ملک کیلئے باعثِ…

بھارت کی ایک اور ناکامی، نیپال کی پارلیمنٹ نے نیا نقشہ منظور کرلیا

کھٹمنڈو:چین کے بعد نیپال نے بھی بھارت کی نیندیں اڑا دیں، نیپالی پارلیمنٹ میں دو تہائی اکثریت سے نیا نقشہ منظور کر لیا گیا۔ لیپولیکھ، لمپیا دھورا اور کالا پانی کے علاقے حصہ قرار، نیپالی فورسز متنازع علاقوں میں داخل ہو گئیں۔ غیر ملکی خبر…

کورونا وائرس؛ سعودی حکومت کا حج منسوخ کرنے پر سنجیدگی سے غور

ریاض: دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتے کورونا وائرس کے باعث سعودی حکومت نے رواں سال حج منسوخ کرنے پر سنجیدگی سے غور شروع کردیا ہے۔ گلف نیوز کے مطابق سعودی حکومت کورونا وائرس کے تیزی سے بڑھتے کیسز کے باعث رواں سال حج منسوخ کرنے کے بارے میں…

بڑی کامیابی، محفوظ ترین کرونا ویکسین کی حتمی آزمائش کا اعلان

شکاگو:امریکی کمپنی موڈرنا نے کہا ہے کہ چوہوں پر استعمال کی جانے والی ویکسین محفوظ ترین ہے، اس کی ایک خوراک کرونا وائرس سے تحفظ فراہم کرسکتی ہے۔ امریکی ماہرین نے موڈرنا کمپنی کی ویکسین کا چوہوں پر تجربہ کیا جس کے حوصلہ افزا نتائج سامنے…

مقبوضہ وادی میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی، مزید 4 کشمیری نوجوان شہید

سرینگر: بھارتی حکومت کی ایما پر مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے اور سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید 4 نوجوانوں کو شہید کردیا گیا ہے۔  کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ضلع کلگام کے علاقے نیپورہ اور…