Browsing Category

شوبز

بالی وڈ کوریو گرافر سروج خان حرکت قلب بند ہونے کے سبب چل بسیں

لاہور: بالی وڈ کوریو گرافر سروج خان 71 برس کی عمر میں چل بسیں، انہیں کچھ عرصہ سے سانس کا مرض لاحق تھا تاہم دل کا دورہ ان کی موت کی وجہ بنا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اپنے چالیس سالہ پروفیشنل کیرئیر میں سروج خان نے دو ہزار سے زائد گانوں کی…

ابھی چھوٹی ہوں شادی کی عمر ہی نہیں: منال خان

لاہور: اداکار منال خان کہتی ہیں ابھی چھوٹی ہوں شادی کی عمر ہی نہیں، جب منیب بٹ جیسا اچھا لڑکا ملے گا تو شادی کر لوں گی۔ منال خان نے اپنی زندگی کے حوالے سے بہت سی باتیں مداحوں کو بتائیں، انہوں نے یہ بھی بتایا کہ انھیں بچے بہت پسند ہیں۔…

ماضی کے لوک گلوکار عالم لوہار کی 41 ویں برسی منائی گئی

لاہور: موسیقی کی دنیا کے عظیم لوک گلوکار عالم لوہار کی  41 ویں برسی منائی گئی۔ اس دن کی مناسبت سے ان کے صاحبزادے عارف لوہار کی جانب سے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ عالم لوہار یکم مارچ 1928 کو گجرات کے ایک…

حلیمہ سلطان مقبوضہ کشمیر میں نانا کی لاش پر بیٹھے نواسے کی تصویر دیکھ کر رنجیدہ

لاہور: ترک گیمز آف تھرونز کہلائے جانے والے ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ اسراء بلجیک مقبوضہ کشمیر میں نانا کی لاش پر بیٹھے نواسے کی تصویر دیکھ کر رنجیدہ ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں ایک…

عاصم اظہر کے ’تم تم’ پر تنقید اور نصیحتیں کیوں؟

معروف گلوکار عاصم اظہر کی جانب سے 2 جولائی کو ریلیز کیے گئے گانے ’تم تم’ نے آتے ہی دھوم مچادی اور ساتھ ہی لوگوں نے گانے میں پرفارمنس دکھانے والی ادکارہ ہانیہ عامر کو نصیحتیں بھی دینا شروع کردیں۔ عاصم اظہر کی جانب سے جاری کیے گئے گانے ’تم…

امریکی اداکار 3 خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں گرفتار

 واشنگٹن: معروف امریکی اداکار ڈینی ماسٹرسن کو 2001 سے 2003 کے درمیان تین خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی اداکار ڈینی ماسٹرسن پر تین ساتھی اداکاروں نے جنسی…

سشانت سنگھ کی موت کے بعد عالیہ بھٹ اورکرن جوہرشدید تنقید کی زد میں

 ممبئی: سشانت سنگھ راجپوت کی خود کشی کے بعد پروڈیوسروہدایتکارکرن جوہراوراداکارہ عالیہ بھٹ کے زیر استعمال سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مداحوں کی خاطر خواہ کمی دیکھی گئی ہے۔ اداکارسشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد بالی ووڈ کے فنکارسمیت ان کے…

گلوکارہ صنم ماروی کا بچوں کی حوالگی کے لیے گارڈین کورٹ سے رجوع

لاہور:  گلوکارہ صنم ماروی نے بچوں کی حوالگی کے لیے گارڈین کورٹ سے رجوع کر لیا۔ درخواست میں‌ کہا گیا ہے کہ سابق شوہر بچوں کی بہتر پرورش نہیں کر سکتا، عدالت بچے ماں کے حوالے کرنے کا حکم دے۔ گلوکارہ صنم ماروی نے خلع کے بعد بچوں کی حوالگی کے…

’’طارق عزیز کو سول ایوارڈ سے نوازا جائے‘‘، قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور: (روزنامہ دنیا) دارفانی سے کوچ کر جانے والے معروف کمپیئر طارق عزیز کو سول ایوارڈ دینے کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق قرارداد، پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید نے جمع کرائی۔ قرارداد کے…

سشانت سنگھ راجپوت کی آخری فلم آن لائن ریلیز کرنے کا اعلان

بولی وڈ اداکار 34 سالہ سشانت سنگھ راجپوت نے 14 جون کی دوپہر ایک بجے کے قریب بھارتی شہر ممبئی میں اپنی رہائش گاہ پر خودکشی کرلی تھی۔ پولیس نے واقعے کی اطلاع پر جائے وقوع کا جائزہ لینے کے بعد ہی بتایا تھا کہ اداکار نے خودکشی کی ہے تاہم اس…

’’لاک ڈاؤن کا تعین کرنے میں ہی ہم نے تین ماہ ضائع کر دیئے،‘‘ علی ظفر

لاہور: پاکستان میں کورونا وائرس کی بگڑتی ہوئی وبائی صورتِ حال پر حکومتی اور عوامی طرزِ عمل کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مشہور پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر نے اپنی ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ جب ہم انسان انتہائی غیرمنظم حالت اِدھر سے…

معروف ٹی وی اینکر اور کمپیئر طارق عزیز انتقال کرگئے

لاہور: ٹی وی کے عہد ساز اینکر اور کمپیئر طارق عزیز انتقال کرگئے ہیں۔ طارق عزیز گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے اور آج 84 برس کی عمر میں خالق عزیز سے جاملے۔ طارق عزیز 1936 میں جالندھر میں پیدا ہوئے تھے تاہم قیام پاکستان کے بعد وہ اپنے…