Browsing Category

کھیل

پنجابی میں آئی لو یو کہو، شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کو امتحان میں ڈال دیا

کراچی: پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک نے سوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا سے پنجابی میں’’آئی لو یو‘‘ کہنے کی فرمائش کرکے انہیں امتحان میں ڈال دیا۔ کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا سوشل میڈیا پر انٹرویو…

نسیم شاہ کی ڈیوک بال سے دوستی

 نوجوان پیسر نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ کوکابورا گیند جلد خراب ہو جاتی تھی اور اسے چمکانے  میں بھی تھوڑی دقت پیش آتی تھی لیکن ڈیوک بال جلد خراب نہیں ہوتی اور میں اسے اپنے کنٹرول کے مطابق استعمال کرتا ہوں۔ نسیم شاہ نے ساتھی بولر محمد عباس کے…

سری لنکن کرکٹر کوشل مینڈس کی گاڑی کی ٹکر سے سائیکلسٹ ہلاک

کولمبو:  سری لنکن کرکٹر کوشل مینڈس کی گاڑی سے ٹکرانے کے باعث سائیکلسٹ ہلاک ہوگیا۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق کوشل مینڈس کی گاڑی کی ٹکر سے ایک سائیکلسٹ کی ہلاکت ہوئی تھی جس کے بعد انہیں گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، سائیکلسٹ کی عمر…

کرکٹ فکسنگ الزامات کی تحقیقات بھی ’فکسڈ‘

کولمبو:   فکسنگ الزامات  کی تحقیقات  بھی ’فکسڈ‘ ہونے کا دعویٰ کیا جانے لگا، سری لنکا کے سابق وزیر کھیل مہندانندا آلوتھگامگے کہتے ہیں کہ طاقتور مافیا نے تفتیش بند کرانے کیلیے بہت بڑی رقم خرچ کی، میں نے آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کو ورلڈ…

کوئنٹن ڈی کوک جنوبی افریقی کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ لے اڑے

لاہور: کوئنٹن ڈی کوک نے جنوبی افریقی کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ دوسری بار اپنے نام کرلیا۔ ورجوئیل ایوارڈز تقریب ہفتہ کو ہوئی جس میں کوئنٹن ڈی کوک کیرِیئر میں 2 بار سال کے بہترین جنوبی افریقی کرکٹر کا ایوارڈ حاصل کرنے والے چھٹے کھلاڑی…

پیسوں کی وجہ سے ہاکی فیڈریشن میں سیاست آگئی ہے، سابق سیکریٹری پی ایچ ایف

لاہور:  سابق سیکریٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن کے کرنل (ر) مدثر اصغر کا کہنا ہے کہ پیسوں کی وجہ سے ہاکی فیڈریشن میں سیاست آگئی ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سابق سیکریٹری کرنل (ر) مدثر اصغر کا کہنا ہے کہ پیسوں کی وجہ سے ہاکی فیڈریشن میں…

کرکٹ کی بحالی کیلیے ایس او پیز تیارہونے لگے

لاہور:  پی سی بی نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر اور کرکٹ کی بحالی کیلیے ایس او پیز تیار کیے جانے لگے جب کہ حکام نے پلان کو ’’بیک ٹو کرکٹ‘‘ کا نام دیا ہے۔ ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر ندیم خان کا کہنا ہے کہ سرگرمیاں حکومت کی ہدایات پر بند…

بکیزکے نت نئے طریقوں پرحکام سرپکڑ کر بیٹھ گئے

لاہور: بکیز کے نت نئے طریقوں پرحکام سرپکڑ کر بیٹھ گئے جب کہ بھارتی گاؤں میں میچ کو سری لنکن ٹی ٹوئنٹی لیگ کا حصہ بناکر لائیو اسٹریم کر دیا۔ کورونا وائرس کی وجہ سے کرکٹ نہ ہونے سے بکیز کا کام بھی ٹھپ ہو چکا، انھوں نے اب نئی راہیں تلاش…

میسی بارسلونا کو 2021 کے بعد خیرباد کہنے کو تیار؟

بارسلونا: لیونل میسی نے بارسلونا کو 2021 کے بعد خیرباد کہنے کی تیار کرلی۔ بارسلونا کے کپتان لیونل میسی نے کلب سے معاہدے میں توسیع کی بات چیت ختم کردی، وہ موجودہ معاہدے کی تکمیل پر رخصت ہونے کی تیاری کررہے ہیں، حالیہ معاہدہ 2021 میں مکمل…

پاک فوج کی جانب سے تعمیر کردہ شہدائے غذر سٹیڈیم گلگت بلتستان انتظامیہ کے حوالے

گلگت:  پاک فوج کی جانب سے تعمیر کردہ شہدائے غذر سٹیڈیم گلگت بلتستان کی انتظامیہ کے حوالے کر دیا گیا۔ گلگلت بلتستان کے علاقے غذر میں پاک فوج کی جانب سے تعمیر کئے گئے سٹیڈیم سے مقامی نوجوانوں کیلئے کھیل اورثقافتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے…

فارمولا ون کار ریسنگ کی رونقیں بھی آباد، آسٹرین گراں پری کا آغاز

لاہور: فٹبال اور کرکٹ کے بعد فارمولا ون کار ریسنگ کی رونقیں بھی آباد ہو گئیں، کورونا وائرس خطرات کے باعث 7 ماہ بعد آسٹرین گراں پری کا آغاز ہوگیا۔ جان لیوا وائرس نے موٹر سپورٹس کے میلے بھی اجاڑ دیئے تھے، 7 ماہ بعد آسٹریا میں رونقیں بحال…

حسن علی کی ٹیم کے ساتھ مانچسٹرمیں موجود فہیم اشرف سے دلچسپ گفتگو

لاہور:  فاسٹ بولرحسن علی نے  ٹیم کے ساتھ مانچسٹر میں موجود آل راؤنڈر فہیم اشرف سے دلچسپ گفتگو کی ہے۔ انجری اورلاک ڈاؤن کی وجہ سے گھر تک محدود فاسٹ بولرحسن علی نے ٹیم کے ساتھ مانچسٹر میں موجود آل راؤنڈر فہیم اشرف سے دلچسپ گفتگو کی ہے۔…