Browsing Category

سائنس و ٹیکنالوجی

منٹوں میں نئے کام کے لئے تیار ہونے والے ’گرگٹ‘ سیٹلائٹ

آسٹن، ٹیکساس: اس وقت سینکڑوں ہزاروں سیٹلائٹ مختلف مداروں میں زیرِ گردش ہیں۔ لیکن ان کا سرکٹ تبدیل نہیں کیا جاسکتا اور نہ ہی انہیں اپنی ڈگر سے ہٹا کر کوئی نیا کام لیا جاسکتا ہے۔ اب اگلے سال امریکی فضائیہ ایسے سیٹلائٹ کی ایک کھیپ مدار میں…

دنیا میں پہلی بار 3200 میگا پکسل ڈیجیٹل تصویر کھینچنے میں کامیابی

ڈیجیٹل کیمرے سے دنیا کی پہلی 32 سو میگا پکسل تصاویر لینے کا ریکارڈ اسٹینفورڈ یونیورسٹی کی نیشنل ایکسلریٹر لیبارٹری نے قائم کیا ہے۔ چلی میں واقع ویرا سی روبن آبزرویٹری میں بہت بڑے ڈیجیٹل کیمرا سنسر ایرے کی مدد سے یہ تصاویر لیکر عالمی…

ہواوے موبائل کی دنیا میں راج کرنے کو بے قرار

بیجنگ: چینی کمپنی ہواوے نے موبائل کی دنیا میں راج کرنے کے لیے اپنے ذاتی آپریٹنگ سسٹم سے لیس موبائل متعارف کرنے کی تیاری شروع کردی۔ ہواوے کمپنی نے تکنیکی ماہرین سے نئے سسٹم ’ہارمونی او ایس 2.0‘ بریفنگ لی اور اسے متعارف کرانے کے حوالے سے…

آپ کا ذہن پڑھ کر اپنی ساخت بدلنے والا انوکھا لباس

تصور کریں کہ آپ کی ذہنی کیفیت کی عکاسی بدن پر موجود لباس سے ہورہی ہو؟ یعنی جو آپ سوچ رہے ہیں وہ لباس سے ظاہر ہورہا ہو؟ اس خیال کو ڈ ڈیزائنر انوک ویپریچٹ نے انسٹیٹوٹ فار انٹیگریٹڈ سرکٹس اور جی ٹیک میڈیکل انجنیئرنگ کے تعاون سے حقیقی شکل دے…

چینی خلائی شٹل کی کامیاب تجرباتی پرواز

بیجنگ: امریکا اور روس کے بعد چین نے بھی اپنا خلائی شٹل بنا لیا ہے جو گزشتہ ہفتے دو دن تک خلاء میں رہنے کے بعد کامیابی سے زمین پر واپس بھی اُتر آیا ہے۔ اسے 4 ستمبر کے روز چینی ایس ایل وی ’’لانگ مارچ 2 ایف‘‘ پر بار کرکے، جوئیکوان سیٹلائٹ…

اب نیا گیم بوائے کھیلتے جائیں، بجلی بناتے جائیں

الینوائے: گیم بوائے سے تو ہم سبھی واقف ہیں لیکن اب امریکی ماہرین نے اس کی بیٹری نکال دی ہے اور اس میں شمسی توانائی سے بجلی بنانے یا پھر بٹن دبانے سے چارجنگ کی سہولت شامل کردی ہے۔ اس طرح گیم کھیلتے ہوئے بھی گیم بوائے بجلی بناتا رہتا ہے۔…

چین کی خلائی سفر کی ٹیکنالوجی میں اہم ترین کامیابی

چین نے خلائی سفر کے حوالے سے اہم پیشرفت کرتے ہوئے دوبارہ قابل استعمال اسپیس کرافٹ کی محفوظ لینڈنگ میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے اسے خلا میں آنے جانے کا آسان اور سستا طریقہ کار قرار دیا ہے۔ یہ اسپیس کرافٹ 4 ستمبر کو روانہ ہوا اور زمین کے…

مصنوعی کھال ایجاد جو درد بھی محسوس کر سکتی ہے

لاہور:سائنسی ماہرین نے درد محسوس کرنے والی مصنوعی کھال ایجاد کی ہے جس پر مزید تحقیق سے مصنوعی اعضا کی تیاری بھی ممکن ہو سکے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مذکورہ کھال انسان کے دماغ تک درد کا احساس منتقل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، ہماری جلد عام…

وزیر سائنس وٹیکنالوجی کا خواتین کیلئے 3 ویلر گاڑیاں متعارف کرانے کا اعلان

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے خواتین کے لیے تھری ویلر گاڑیاں کاریں متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جلد ہی اس پر عملدرآمد شروع ہو جائے گا۔ نجی ٹیلی وژن سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر فواد…

ہواوے کے بعد ایک اور بڑی چینی کمپنی (ایس ایم آئی سی) پر امریکا کا پابندی لگانے پر غور

امریکا کی جانب سے چینی کمپنیوں ہواوے اور زی ٹی ای پر تجارتی پابندیاں تو بس ایک آغاز تھا جس کو اب مزید آگے بڑھایا جائے گا۔ امریکی محکمہ دفاع نے تصدیق کی ہے کہ اداروں کی جانب سے چین کی سب سے بڑی چپ کمپنی سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ انٹرنیشنل…

آکاس بیل کا پودا اپنے میزبان کی ’جاسوسی‘ بھی کرتا ہے

بیجنگ: چینی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ بدنامِ زمانہ طفیلی پودا ’’آکاس بیل‘‘ (ڈوڈر پلانٹ) اتنا مکار ہے کہ وہ صرف اپنے میزبان کے غذائی اجزاء اور پانی ہی استعمال نہیں کرتا بلکہ اس کی ’’جاسوسی‘‘ بھی کرتا رہتا ہے تاکہ جیسے ہی میزبان پودے میں…

1.5 وولٹ بجلی سے سخت جان جراثیم کا خاتمہ ممکن ہوگیا

نیویارک: بیکٹیریا کو ہلاک کرنے کے نت نئے طریقوں کی تلاش میں لگے ہوئے ماہرین نے نئی تکنیک دریافت کر لی ہے جس کے استعمال سے بیکٹیریا تلف کر دیا جائے گا۔ اگر صرف 1.5 وولٹ بجلی صرف آدھے گھنٹے تک جراثیم والے محلول میں سے گزاری جائے تو وہ اِن…