Browsing Category

بین الاقوامی

دبئی میں خواتین بس ڈرائیورز کا تقرر

دبئی: متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں 3 خواتین کو بطور بس ڈرائیور بھرتی کرلیا گیا ہے، اس اقدام کا مقصد ٹرانسپورٹ کے شعبے میں خواتین کو مواقع فراہم کرنا ہے۔ اماراتی میڈیا کے مطابق دبئی میں روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے ریاست میں مختلف…

مصر میں حاضر سروس یا ریٹائرڈ اہلکاروں کو الیکشن میں حصہ لینے کی مشروط اجازت

قاہرہ: مصر میں حاضر سروس یا ریٹائرڈ اہلکاروں کو الیکشن میں حصہ لینے کے لیے فوج سے پیشگی اجازت لینا ہوگی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کی پارلیمنٹ میں نئی ترامیم کی منظوری دی ہے جس میں سے ایک ترمیم کے تحت اب حاضر سروس یا ریٹائرڈ فوجی…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں نوجوان شہید

سری نگر: قابض بھارتی فوج کی جارحیت میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران ایک اور کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع پلوامہ میں جارحیت پسند بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے نام پر چادر و چار دیواری کے تقدس کو…

غرب اردن کو ہڑپ کرنے کا منصوبہ، فلسطینیوں کا اسرائیل کیخلاف احتجاج جاری

قبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کے غربِ اردن کو ہڑپ کرنے کے گھناونے منصوبے کے خلاف فلسطینیوں کا احتجاج جاری ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ہبرون میں صہیونی فورسز نے پرامن احتجاج کرنے والے والوں پر گولیاں چلا دیں جس سے متعددفلسطینی نوجوان زخمی ہو گئے۔…

کویت میں غیر ملکی ورکرز کی تعداد میں کمی کیلئے بل تیار

کویت سٹی: کویت میں غیر ملکی ورکرز کی تعداد میں کمی کیلئے بل تیار ہو گیا، منظوری سے غیرملکیوں کو واپس جانا پڑے گا۔ کویتی شہریوں کے لیے روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے قانون سازی کی جا رہی ہے، قانون ساز کمیٹی نے قانونی معقولیت کی منظوری دے…

مصر: حاضر سروس یا ریٹائرڈ فوجیوں کو الیکشن میں حصہ لینے کی مشروط اجازت

قاہرہ: مصر میں فوج کے حاضر سروس یا ریٹائرڈ اہلکاروں کو الیکشن میں حصہ لینے کی مشروط اجازت دیدی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کی پارلیمنٹ میں نئی ترامیم کی منظوری دی ہے جس میں سے ایک ترمیم کے تحت اب حاضر سروس یا ریٹائرڈ فوجی…

ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ معاہدے کیلئے مذاکرات جاری ہیں، جواد ظریف

ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران، چین کے ساتھ 25 سالہ معاہدے پر مذاکرات کررہا ہے جس کی شرائط کا اعلان معاہدہ طے ہونے کے بعد کیا جائے گا۔ جواد ظریف نے پارلیمنٹ کے اجلاس میں بتایا کہ ' اعتماد اور یقین کے ساتھ ہم ایران کے…

امریکہ میں جشن آزادی کی تقریبات کے بعد کورونا پھر سر اٹھانے لگا،کیسز بڑھ گئے

واشنگٹن: امریکا میں جشن آزادی کی تقریبات کے بعد کرونا وائرس کے کیسز میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق جشن آزادی کی تقریبات کے بعد ملک میں وبا کی صورت حال مزید خراب ہو گئی ہے، صرف ریاست فلوریڈا میں آج 10 ہزار کرونا کیسز…

جاپان میں موسلا دھار بارشیں اور سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد 40 کے قریب پہنچ گئی

جاپان کے جنوب مغربی جزیرے کیوشو میں موسلا دھار بارشوں سے سیلاب ا ور مٹی کا تودہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 40 کے قریب پہنچ گئی۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق چیف کابینہ سیکریٹری یوشیہائڈ سوگا نے ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ…

بھارت: بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 روز میں 147 افراد ہلاک

بھارت کی شمالی ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں گزشتہ 10 روز کے دوران 147 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی حکام نے خبردار کیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث مزید سخت حالات کا سامنا کرنا پڑسکتا…

سعودی عرب: عالمی وبا کے دوران ہونے والے حج کے قوائد و ضوابط جاری

ریاض:  سعودی عرب نے عالمی وبا کے دوران ہونے والے حج کے قوائد و ضوابط جاری کر دیئے۔ سعودی حکام کا کہنا ہے 28 ذیقعد سے 12 ذی الحج تک منیٰ، مزدلفہ اور عرفات میں بغیر اجازت کوئی نہیں جا سکے گا، خانہ کعبہ اور حجر اسود کو چھونا منع ہو گا، مطاف…

کانیے ویسٹ کا امریکی صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان

معروف امریکی ریپر، گلوکار، انٹرپرینیور، پروڈیوسر اور دنیا میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی 100 شخصیات میں شامل 43 سالہ کانتے ویسٹ نے رواں سال ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات لڑنے کا اعلان کردیا۔ ماضی میں بھی امریکا کی معروف شوبز و فیشن…