Browsing Category

تازہ ترین

امریکا میں بنائی جانے والی ویکسین تیاری کے قریب

واشنگٹن: امریکا میں کرونا وائرس کے خلاف تیار کی جانے والی ویکسین کے ٹرائل میں شامل رضا کار ایک اور ٹرائل میں شامل ہوں گے جس کے بعد ویکسین کی اثر انگیزی کا تعین کیا جاسکے گا۔ یہ ویکسین امریکی بائیو ٹیک کمپنی ماڈرینا کی تیار کردہ ہے جس کے…

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج نے ایک اور کشمیری نوجوان شہید کر دیا

سرینگر:مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک اور کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے جنوبی ضلع کلگام میں سرچ آپریشن کی آڑ میں کشمیری جوان پر اندھا دندھ فائرنگ کردی، جسکے نتیجے میں…

برطانیہ ہانگ کانگ کے معاملے میں مداخت سے باز رہے، چین کا انتباہ

چین نے ہانگ کانگ کے رہائشیوں کے لیے شہریت کے وسیع تر اقدامات کا اعلان کیے جانے کے بعد برطانیہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ ہانگ کانگ کے معاملات میں مداخلت نہ کرے اور اس فیصلے کے خلاف وہ متعلقہ اقدامات کے ذریعے جوابی کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔…

ملائیشیا نے سی اے اے سے لائسنس کی تصدیق کے منتظر پاکستانی پائلٹس کو معطل کردیا

جہاں پاکستانی حکام اپنے پائلٹس کی اسناد کی تصدیق کر رہے ہیں وہیں ملائشیا کے ایوی ایشن ریگولیٹر کا کہنا ہے کہ اس نے پاکستانی لائسنس رکھنے والے اور مقامی ایئر لائنز میں ملازمت کرنے والے پائلٹس کو عارضی طور پر معطل کردیا ہے۔ دریں اثنا اتحاد…

میانمار: مٹی کے تودے گرنے سے 160 کان کن ہلاک

شمالی میانمار میں مٹی کے تودے گرنے سے قیمتی پتھر کی کان میں کام کرنے والے 160 مزدور ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی 'اے ایف پی' کے مطابق چین کی سرحد کے ساتھ ریاست کاچن میں مٹی کے تودے شدید بارش کے باعث گرے، جہاں سے ہر ساتھ اربوں…

ابوظہبی میں ساحل اور پارک آج سے کھولنے کی تیاری

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظہبی میں آج سے کچھ پارک اور ساحلی تفریحی مقامات کھولنے کی تیاری کرلی گئی ہے تاہم وہاں داخل ہونے والوں کےلیے ضروری ہوگا کہ ان کا جسمانی درجہ حرارت نارمل ہو اور وہ کورونا وائرس سے متاثر نہ ہونے کا سرکاری…

سابق مشیر نے ٹرمپ کو صدارتی دفتر کیلئے ‘نااہل’ قرار دے دیا

امریکی صدر کے سابق قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کی جانب سے حالیہ متنازع بیان کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ پہلے ہی نسل پرستانہ مخالف مظاہروں اور کووڈ 19 پر اپنے متنازع ردعمل کی وجہ سے تنقید کا سامنا کررہے…

عالمگیر وبا نے 4 لاکھ 56 ہزار انسانوں کی جانیں نگل لیں

کراچی: نئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 4 لاکھ 56 ہزار 458 انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 85 لاکھ 86 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انسانیت کے لیے انتہائی مہلک ثابت ہونے والی کرونا وبا سے…

ٹرمپ کا خلائی مخلوق کے حوالے سے معلومات دینے سے انکار

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ خلائی مخلوق کے حوالے سے اہم معلومات اور دلچسپ باتیں سنی ہیں لیکن کسی کو نہیں بتاؤں گا۔ امرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر کے بیٹے ’ڈون جر‘ نے یوٹیوب پر والد سے انٹرویو لیا، اس…

امریکہ : ماسک نہ پہننے پر مسافر کو جہاز سے اتار دیا گیا

واشنگٹن : امریکہ میں جہاز کے مسافر کو اس لیے جہاز سے اتار دیا گیا کیونکہ اس نے ماسک پہننے سے انکار کردیا تھا، یہ امریکی تاریخ کا پہلاواقعہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے ہماری دنیا بدل چکی اور اب نئے ایس او پیز ہماری زندگیوں…

نسلی امتیاز کیخلاف مظاہرے، ٹرمپ نے پولیس اصلاحات کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے

واشنگٹن: نسلی امتیاز اور پولیس تشدد کے خلاف کئی ہفتوں کے مظاہروں کے بعد صدر ٹرمپ نے پولیس اصلاحات کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے۔ وائٹ ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا ہے کہ ایگزیکٹو آرڈر انتہائی جامع ہے، اس کے…

بھارت نے سنگین سرحدی خلاف ورزیاں کیں، اپنے فوجیوں کو قابو میں رکھے، چین کا انتباہ

بیجنگ: چین نے بھارت کو انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے سنگین سرحدی خلاف ورزیاں کیں، وادی گلوان میں ہمیشہ سے ہمارا کنٹرول رہا ہے، بھارت اپنے فوجیوں کو قابو میں رکھے۔ بیجنگ میں وزارت خارجہ کے ترجمان نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ چین…