پاکستان اور بھارت کو مسئلہ کشمیر کا حل کشمیریوں کیساتھ مل کر نکالنا چاہیے:کئیر اسٹارمر

برطانیہ کی لیبرپارٹی کے رہنما کئیر اسٹارمر نے مسئلہ کشمیر  کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انسانی حقوق کا تحفظ اولین ترجیع ہے اور  امن کا پرچار چاہتا ہوں۔ برطانیہ کی لیبرپارٹی کے رہنما کئیر اسٹارمر نے پاکستانی نژاد برطانوی…

برازیل: اموات کی تعداد بڑھنے سے سرکاری ویب سائٹ پر جاری ڈیٹا چھپا دیا گیا

برازیل کی حکومت نے اموات کی تعداد میں مسلسل اضافے کے باعث کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں اور کیسز کی تعداد سے متعلق معلومات شیئر کرنا روک دیں۔  کورونا کے کیسز میں ہوشربا اضافے  کے بعد برازیل کی حکومت نے کووڈ 19 کے کیسز اور اموات کی…

امریکا میں مسافر بردار طیارہ حادثے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد ہلاک

جارجیا:  امریکی ریاست جارجیا میں ایک چھوٹا طیارہ جنگل میں گر کر تباہ ہونے سے جہاز میں سوار ایک ہی خاندان کے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں ویلسٹن سے نیو کیسٹل کے لیے پرواز بھرنے والا چھوٹا طیارہ قلابازیاں…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی ، 3 نوجوان شہید

سری نگر:  مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 3 نوجوان شہید ہوگئے اس طرح صرف رواں ماہ میں شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد 21 ہوگئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع شوپیاں کے علاقے زین پورہ میں…

مصرکےصدرکا لیبیامیں خانہ جنگی کے خاتمے کے لئے یکطرفہ اقدام کااعلان

مصرکے صدرعبدالفتح السیسی نے لیبیامیں خانہ جنگی کے خاتمے کے لئے یکطرفہ اقدام کااعلان کیاہے۔ مصری صدرنے قاہرہ میں ایک نیوزکانفرنس میں بتایا کہ ان کے اس اقدام میں پیرسے شروع ہونے والی جنگ بندی شامل ہے جس سے لیبیامیں انتخابات کی…

فرانس کا مالی میں القاعدہ کے لیڈر کو مارنے کا دعویٰ

فرانس نے شمالی مالی میں القاعدہ کے لیڈر کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔ فرانس کے وزیر دفاع نے کہا کہ مالی کے شمال میں اسلامک الغرب کے کمانڈر عبدالمالک ڈروکڈیل کو ہلاک کردیا گیا۔ وزیر دفاع فلورنس پارلی نے بتایا کہ عبدالمالک ڈروکڈیل کو…

بھارت 17 جون کو سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن بن جائے گا

اسلام آباد: بھارت رواں ماہ دو سال کی مدت کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کے غیر مستقل رکن کے طور پر منتخب ہوجائے گا جس کے بعد توقع ہے کہ اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کی وکالت کرنا زیادہ مشکل ہوجائے گا۔ سفارتی ذرائع نے…

اوپو رینو 4 سیریز کے 2 نئے فونز پیش

اوپو نے رینو 4 سیریز کے 2 فونز متعارف کرادیئے ہیں۔ اوپو رینو سیریز گزشتہ سال متعارف ہوئی تھی اور اب اس کے نئے فونز رینو 4 اور رینو 4 پرو پیش کیے گئے ہیں جو مڈرینج پراسیسر اور فائیو جی سپورٹ سے لیس ہیں۔ اوپو رینو 4 میں 6.43 انچ جبکہ…

دونوں اطراف سے بجلی بنانے والے سولر سیل کی افادیت تین گنا بڑھ گئی

سنگاپور:  دونوں اطراف سے بجلی بنانے اور سورج کی طرف منہ کرنے والے شمسی سیل ہماری توانائی کی بڑھتی طلب کو بہت حد تک پورا کرسکتے ہیں کیونکہ اس طرح یہ سیل تین گنا بجلی تیار کرسکتے ہیں۔ اگرچہ یہ دونوں طریقے الگ الگ پہلے بھی آزمائے جاتے…

لیتھیئم بیٹریوں کے مسائل کا حل، دیرپا اور سستی سوڈیم بیٹری کا ڈیزائن تیار

واشنگٹن: جو موبائل فون آپ کے ہاتھ میں ہے اس کی بیٹری لیتھیم آئن بیٹری سے چل رہی ہے، اس کا سب سے بڑا مسئلہ بار بار چارجنگ کی ٹینشن اور مہنگا ہونا ہے، اب سوڈیم بیٹریاں پیش ہیں جن میں ان مسائل کو کسی قدر حل کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ میڈیا…