Browsing Category

ہفتہ وار کالمز

عوام شخصیت پرستی کے سحر سے کب نکلیں گے؟

اے وطن کیسے یہ دھبّے در و دیوار پہ ہیں کس شقی کے یہ طمانّچے ترے رُخسار پہ ہیں ایسا محسوس ہوتا ہے اس ملک کو ایک منصوبے کے تحت لوٹا گیا تاکہ اسے دیوالیہ کر کے نحیف و نزار، بے دست و پا کر دیا جائے کہ یہ کسی سے مقابلہ کرنے کے قابل نہ رہے،…

حسد سنگین نفسیاتی مرض ہے

وہ جب بھی ملتا یہی کہتا کہ اسے اس کی بیوی کے خاندان سے خطرہ ہے۔اس کی بیوی بری نہیں مگر اس کے بھائی میری جان لینے سے دریغ نہیں کریں گے۔میری جائیداد ہتھیانے کے لئے میری بیوی کو اکساتے ہیں۔کچھ برس گزرے تو وہ دن بھی آگیا جب پاکستان سے ایک روز…

اسٹاک ایکسچینج میں ناکام دہشتگرد حملہ، بھارت کی شرمناک شکست!

اس ہفتے کافی طویل عرصے کے بعد پاکستان کے معاشی حب کراچی میں ایک ناکام اور بزدلانہ دہشتگرد حملہ کیا گیا، حسب توقع اس دہشت گردی میں بھارت اور اس کی خفیہ ایجنسی’’را‘‘ کا براہ راست تعلق اور ہاتھ پایا گیا ہے۔ اس حملے کی ذمہ داری بلوچستان لبریشن…

جیب اور جان

پاکستان میں اتنی تیزی سے کورونا وائرس کے متاثرین میں اضافہ ہو رہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت نے اسے ان ٹاپ ٹین ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا ہے جہاں یہ وبا خطرناک صورت اختیار کر رہی ہے سات جون کو اس ادارے نے حکومت کو ایک خط بھیجا جس میں سختی سے…

جعلی اسناد پورے ملک کا مسئلہ ہے!

اسے کہتے ہیںگھر کی گندی لانڈری پبلک میں دھونا۔ جس کسی نے پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایر مارشل ارشد ملک کی چٹھی جو انہوں سول ایوی ایشن کو جعلی پائیلٹس کی نشاندہی کے لیے لکھی، وہ میڈیا کو پکڑا دی، اس نے کمال ہی کردیا۔ پی آئی اے کی رہی…

ہوئے تم دوست جس کے۔۔۔!

اللہ بچائے عمران خان کی کابینہ کے وزیروں سے! یہ تو نہیں معلوم کہ وزیروں، مشیروں اور خصوصی معاونوں کی جو فوجِ ظفر موج عمران کے اپنی حکومت میں جمع کی ہے ان میں سے کتنے اس کی پسند کے ہیں اور کتنے اس پر مسلط کئے گئے ہیں، اور یہ کہنے کی وجہ یہ…

دنیا کے احمق ترین حکمران

ویسے تو دنیا بھر میں سیاسی قیادت کا فقدان پایا جارہا ہے جس کی وجہ سے پوری دنیا ہیجان کا شکار ہو چکی ہے مگر موجودہ دنیا میں مشہور تین احمق ترین حکمران پائے جارہے ہیں جس میں امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور پاکستانی…

سنجے گاندھی کی اصل حقیقت

فیروز خان کی بھارت کی تاریخ پر ایک بہت گہری چھاپ ہے۔ پچھلے تین کالموں میں ہم آپ کو بتا چکے ہیں پنڈت جواہر لال نہرو کا پرداد مسلمان تھا جس کا نام غیاث الدین غازی تھا۔ یہ بھی ہندوستانی تاریخ سے ثابت کر چکا ہوں کہ نہرو کی پیدائش الہ آباد کے…

اب کیا ہو گا؟؟

’’کووڈ‘‘ہے کہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا، جب شروع میں یہ سنا تھا کہ چین میں یہ وائرس پھیل رہا ہے تو سوچا’’ SARS‘‘کی طرح یہ صرف چائنا تک ہی رہے گا اور ہم تک صرف CNNکے ذریعے پہنچے گا، یعنی ہم اس کے متعلق خبریں سی این این پر دیکھیں گے، سنیں…

مذہب اور اخلاقیات

’’ہمارا سب کچھ مذہب ہے اور مذہب کے سوا کچھ نہیں‘‘ مذہب کو کئی قرنوں تک اس لئے بھی برتا گیا کہ مذہب AUTHORATATIVEہوتا ہے مسلم ریاستوں کو اولولامرٔ کے اصول پر چلانا ضروری سمجھا گیا اور عوام کو بتایا گیا کہ خلیفہ کاحکم خدا کا حکم ہوتا ہے اطاعت…

کراچی اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گرد حملہ، بھارتی راء کی کارروائی

پیر کی صبح 10بجکر 3منٹ پر کراچی سٹاک ایکسچینج پر دہشت گردوں نے حملہ کیا، یہ چاروں دہشت گرد بظاہر بی ایل اے کے ایجنٹ لگتے تھے وہ لیاری پاس سے گزرتے ہوئے آئی آئی چنددیگر روڈ پر داخل ہوئے اور سیدھے سیدھے بلڈنگ کے گیٹ پر پہنچ گئے، گیٹ پر…

چین، نیپال اور پاکستان کا بھارت سے جنگ کیلئے تکون، مودی جنگ ہار جائیگا

برصغیر کی آج کل خبروں اور سیاست پر نظر ڈالیں تو ہر طرف جنگ کی باتیں ہورہی ہیں، یہ جنگ کب اور کیسے شروع ہو گی اس کا سب کو انتظار ہے، جنگ کا بگُل کدھر سے بجے گا اور کس بارڈر سے جنگ شروع ہو گی اس کے لئے لوگ اپنے اپنے اندازے لگارہے ہیں، اخبار…