Browsing Category

کھیل

مائیکل ہولڈنگ نسلی تعصب پر بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے

ویسٹ انڈیز کے معروف کرکٹر مائیکل ہولڈنگ نسلی تعصب پر بات کرتے ہوئے اپنے والدین کے ساتھ ہونے والے واقعے پر آبدیدہ ہوگئے۔ ویسٹ انڈیز کے 66 سالہ لیجنڈ کھلاڑی ساؤتھمپٹن میں ہونے والے ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان میچ سے قبل عالمی سطح پر…

لاک ڈاؤن کے دوران چند کرکٹرز نے اپنا وزن بڑھالیا

لاہور: قومی ٹیم کے چند کرکٹرز نے لاک ڈاؤن کے دوران اپنا وزن بڑھالیا۔ لاک ڈاؤن نے کرکٹرز کا وزن بڑھا دیا، جسم پر فاضل چربی شرٹس کے اندر سے جھانکنے لگی ہے، زیادہ موٹاپا عماد وسیم اور یاسر شاہ کا نظر آرہا ہے۔ عماد وسیم کی فٹنس پہلے بھی…

مکی آرتھر کا ایشیا کپ کی منسوخی پر مایوسی کا اظہار

سری لنکا ٹیم کے ہیڈ کوچ  مکی آرتھر نے ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے ایشیا کپ کی منسوخی پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستانی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا سوشل میڈیا پر کہنا ہے کہ ایشیا کپ کی منسوخی پر مایوسی ہوئی ہے، اب اگلے برس  جون میں…

مارشل آرٹس کے پاکستانی ماہر راشد نسیم نے بھارتی ریکارڈ توڑ دیا

کراچی:مارشل آرٹس کے پاکستانی ماہر راشد نسیم نے پانچ کلو وزن باندھ کر تین منٹ میں اپنے ہدف پر 152 مرتبہ گھٹنے کے وار کرتے ہوئے بھارت کے پربھارکر ریڈی کا گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ رپورٹ کے مطابق ان کے ریکارڈز کی تعداد 56 ہو گئی جس کی…

دورہ انگلینڈ؛ جنیدکو پیسرز کی ناکامی کا خدشہ ستانے لگا

لاہور: جنید خان کو انگلینڈ میں پاکستانی پیسرز کی ناکامی کا خدشہ ستانے لگا، ان کے مطابق گیند پر تھوک کا استعمال روکنے سے ریورس سوئنگ مشکل اور کارکردگی متاثر ہوگی۔ جنید خان نے کہا کہ گیند پر تھوک کا استعمال روکنے کی وجہ سے ریورس سوئنگ نہیں…

دورہ انگلینڈ، اظہر علی کیا حکمت عملی اپنانے جارہے ہیں؟

ووسٹر: قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہرعلی نے کہا ہے کہ اتنے عرصے بعد کرکٹ میں واپسی آسان نہیں ہے، نئے اصولوں کے مطابق بہت سی چیزوں کو مینج کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں اظہر علی کا کہنا تھا کہ لڑکوں نے پریکٹس میں بہت محنت کی…

جاپانی حکومت نے شائقین کو سٹیڈیم آ کر میچ دیکھنے کی اجازت دے دی

ٹوکیو:لاک ڈاؤن میں فٹبال اور بیس بال تماشائیوں کو اچھی خبر مل گئی۔ جاپان حکومت نے سپورٹس شائقین کو سٹیڈیم میں آ کر میچ دیکھنے کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیل کے مطابق جاپان میں لاک ڈاؤن کے دوران سپورٹس مداحوں کو سٹیڈیم آ کر میچ دیکھنے کی اجازت…

باکسر محمد وسیم نے دوبارہ رنگ میں اترنے کو ہدف بنالیا

لاہور: پاکستانی پروفیشنل باکسر محمد وسیم نے ستمبر میں دوبارہ رنگ میں اترنے کو ہدف بنالیا۔ ویڈیو لنک پر بات کرتے ہوئے محمد وسیم کا کہنا تھا کہ 28 مارچ کو طے فائٹ کے لیے دبئی میں ٹریننگ کررہا تھا لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے اسے ملتوی کرنا…

پاکستان ٹیم انگلینڈ سے ایک میچ بھی جیت جائے تو بڑی کامیابی ہوگی، باسط علی

سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے پاکستان کے خلاف انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کو فیورٹ قرار دیا ہے۔ ‏باسط علی کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں ہمیشہ پاکستان ٹیم کی کارکردگی اچھی رہی ہے اور ماضی قریب میں بھی پاکستان ٹیم 2 سیریز برابر کرنے میں کامیاب ہو ئی ہے،…

کرونا وبا میں بھی بھارتی فکسرز سرگرم، ٹی 20 میچ میں فکسنگ

نئی دہلی: کرونا وائرس کی وبا میں بھی بھارتی فکسرز سرگرم ہوگئے، ٹی ٹوینٹی میچ فکسنگ کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق موہالی میں ٹی ٹوینٹی میچ کے دوران فکسنگ کے الزام میں پنجاب پولیس نے ایک شخص کو گرفتار…

بھارتی میچ میں پٹائی کے بعد معافی مانگ رہے ہوتے تھے، شاہد آفریدی

کراچی:  سابق پاکستانی آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے کہاکہ کرکٹ میں ہم بھارت کی اتنی پٹائی لگاتے کہ میچ کے بعد وہ معافی مانگ رہے ہوتے تھے۔ ایک یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ بھارتی پلیئرز میچ میں…

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام آن لائن کوچنگ کورس اختتام پذیر

اسلام آباد: پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام آن لائن پی ایف ایف کوچنگ ریفریشر کورس گزشتہ روز اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ کورس میں ملک بھر سے پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کے کوچز نے شرکت کی۔ یہ کورس تین دن تک جاری…