Browsing Category

سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ بہترین فیچرز کا گلدستہ جلد ہی پیش کرے گا

سان فرانسسكو: دنیا میں انٹرنیٹ کالنگ کی مشہور ایپ، واٹس ایپ نے کئی اہم اور زبردست فیچرز بہت جلد پیش کرنے کا اعلان کیا ہے جن میں بعض صارفین کے مطالبے پر شامل کئے جارہے ہیں۔ ان فیچرز میں کیو آر کوڈ، اینی میٹڈ اسٹکرز، ڈیسک ٹاپ اور ویب کے…

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں20اعشاریہ75فیصد اضافہ

اسلام آباد: پاکستان کی انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی(آئی ٹی) سروسز کی برآمدات میں 20 اعشاریہ 75 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی وزیر امین الحق کا کہنا ہے کہ وزارت آئی ٹی کے ماتحت پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ نے بڑی کامیابی حاصل کی…

بارش ہوتے ہی مٹی سے سوندھی سوندھی خوشبو کیوں اٹھنے لگتی ہے؟

بارشوں کے موسم میں پہلی بوند پڑتے ہی ماحول مٹی کی سوندھی سوندھی خوشبو سے مہک اٹھتا ہے جو ہر شخص کو مسحور کردیتا ہے، یہ خوشبو بارش کے آغاز سے قبل بھی آتی ہے جو بارش کا پیش خیمہ ثابت ہوتی ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں بارشوں میں مٹی سے یہ…

امریکہ میں ٹک ٹاک سمیت دیگر چینی ایپس پر پابندی عائد کرنے پر غور

واشنگٹن: امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیونے کہا ہے کہ ٹک ٹاک سمیت دیگر چینی ایپس پر پابندی عائد کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پابندی کی زد میں مشہور ویڈیو ایپ ٹک ٹوک ایپ بھی آئے گی۔ امریکہ میں 2020 کے پہلے تین ماہ میں…

پاکستان میں الیکٹرانکس، زراعت اور کیمیائی علوم کے شعبوں کی ترقی کےلیے روڈ میپ تیار

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ حکومت نے آئندہ تین سال کے دوران زراعت،الیکٹرانکس اور کیمیائی علوم کے شعبوں کو مزید فعال بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس مقصد کے لیے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے ایک…

اینڈرائیڈ صارفین ہوجائیں ہوشیار!

موبائل سیکیورٹی پر نظر رکھنے والے ماہرین نے اینڈرائیڈ صارفین کو خبردار کیا ہے کہ اب نئے طریقے سے صارفین کا ڈیٹا ہیک کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سائبر ماہرین کا کہنا ہے کہ اینڈرائیڈ موبائلز پر جعلی…

جاپان: زلزلے میں بغیر دشواری چلنے کی صلاحیت رکھنے والی بلٹ ٹرین تیار

ٹوکیو: جاپان میں ایسی بلٹ ٹرین بنائی گئی ہے جو زلزلہ کے دوران بھی بغیر دشواری چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ بلٹ ٹرین کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ ہنگامی صورت حال میں بھی یہ مسافروں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے کے لیے استعمال ہوسکتی ہے۔…

مستقبل کی اسکائی ٹنلز کیا ہیں؟

انسانی آبادی میں تیزی سے اضافے کے باعث جوں جوں مسائل بڑھ رہے ہیں ویسے ہی ٹیکنالوجی کی ترقی ان مسائل کا حل بھی پیش کرتے ہوئے نظر آرہی ہے۔ یوکرائن ایک وکیل نے اسکائی ٹنلز کا طریقہ پیش کیا ہے جو ٹریفک کی بھیڑ میں پھنس گئے تھے۔…

امریکی کمپنی راکٹ لیب کا تازہ ترین مشن ناکام، تمام پے لوڈز بھی تباہ

ویلنگٹن: امریکی کمپنی راکٹ لیب کا تازہ ترین مشن ناکام ہو گیا ہے۔ اس مشن کو نیوزی لینڈ سے لانچ کیا گیا تھا تاہم الیکٹرون گاڑی اڑنے میں ناکام ہوگئی۔ خیال رہے کہ اس سے پہلے کے تمام لانچز مکمل طور پر کامیاب رہے تھے۔ سوائے پہلے کے جو اپنے ہدف…

بھارت کے امیر ترین شخص زوم اور گوگل میٹ کو ٹکر دینے کے لیے تیار

ویڈیو چیٹ یا کانفرنسنگ کی بات کی جائے تو سب سے پہلے ذہن میں زوم، اسکائپ، گوگل میٹ یا فیس بک میسنجر رومز ذہن میں آتے ہیں۔ مگر بھارت کے امیرترین شخص مکیش امبانی اب ان تمام پلیٹ فارمز کو سخت ٹکر دینے کے لیے تیار ہیں۔ میکش امبانی کے…

کیا آپ کے فون کی چارجنگ سست ہوگئی ہے؟

آج کل بیشتر افراد اسمارٹ فونز استعمال کرتے ہیں مگر ان کے لیے سب سے بڑا مسئلہ اکثر چارجنگ ثابت ہوتا ہے۔ درحقیقت اکثر فونز میں کچھ عرصے بعد ایسا نظر آتا ہے کہ وہ چارج ہونے کے لیے معمول سے زیادہ وقت لے رہے ہیں۔ اور یہ آپ کا تصور نہیں…

اپنے پرانے سر کو ٹوپی بنا کر سجانے والی سنڈی

 لندن:  قدرت کے کارخانے میں کئی طرح کے عجیب و غریب جاندار پائے جاتے ہیں لیکن بہت سی ٹوپیوں والی سُنڈی (کیٹرپِلر) حال ہی میں دریافت ہوئی ہے۔ یہ سنڈی ایک قسم کے پتنگے سے تعلق رکھتی ہے اور سانپ کی کینچلی کی طرح سر کی جلد اتارتی رہتی ہے لیکن…