Browsing Category

تازہ ترین

بجلی کی تاروں سے پرندہ ٹکرا گیا، ہائی وے پر آمد و رفت معطل

کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں ایک پرندے کے بجلی کی تاروں سے ٹکرانے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، حکام نے آگ بجھانے کا عمل شروع کردیا۔ مذکورہ واقعہ اونٹاریو کے شہر برمپٹن میں پیش آیا، شہر کے فائر اینڈ ایمرجنسی سروس کا کہنا ہے کہ انہیں 2 ہائی ویز…

کرونا وائرس کے ساتھ ساتھ نامعلوم قسم کا جان لیوا نمونیا بھی پھیلنے لگا

وسطی ایشیائی ملک قازقستان میں کرونا وائرس کے ساتھ ساتھ ایک نامعلوم قسم کا نمونیا پھیلنے لگا، پڑوسی ملک چین نے ایک اور مرض کے پھیلاؤ پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ قازقستان کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ 29 جون سے 5 جولائی کے درمیان ملک بھر…

کورونا منفی کے جعلی سرٹیفکیٹس دینے پر اسپتال بند، متعدد افراد گرفتار

ڈھاکا: بنگلا دیش میں کورونا وائرس کے جعلی سرٹیفکیٹس جاری کرنے پر اسپتال کو بند کرکے اس کے مالک سمیت متعدد ہیلتھ ورکرز کو گرفتار کرلیا گیا۔ حکام نے ڈھاکا میں کورونا وائرس منفی کے ہزاروں جعلی سرٹیفکیٹس جاری کرنے پر متعدد ہیلتھ ورکرز کو…

امریکی صدر سے ہر شہری کو خطرہ ہے، ٹرمپ کی بھتیجی کا کتاب میں دعویٰ

واشنگٹن:صدر ٹرمپ کی بھتیجی نے اپنی کتاب میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ایک خود پسند انسان ہیں جن سے اب ہر امریکی کو خطرہ لاحق ہے۔ میری ٹرمپ نے اپنی کتاب میں اپنے چچا کو دھوکے باز اور بدمعاش شخص قرار دیا۔ میری ٹرمپ نے لکھا کہ ان کے لیے کچھ…

پی آئی اے: امریکہ نے فضائی آپریشن پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد: یورپ اوربرطانیہ کے بعد امریکہ نے بھی قومی ایئر لائن پی آئی اے کے فضائی آپریشن پر پابندی عائد کردی ہے۔ ہم نیوز کے مطابق امریکی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے پی آئی اےکو بذریعہ ای میل پابندی سےآگاہ کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے…

اویغور برادری کا استحصال، اعلیٰ چینی حکام پر پابندی عائد

واشنگٹن: امریکہ نے چین کے سنکیانگ صوبے میں اویغور برادری سے مبینہ زیادتیوں پر اعلیٰ چینی حکام پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکہ نے ان چینی سیاستدانوں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے جن پر سنکیانگ صوبے میں مسلم اقلیتوں کے خلاف…

امریکی خاتون اوّل ملانیا ٹرمپ کا مجسمہ جلا دیا گیا

لاہور: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ اور امریکی خاتون اوّل میلانیا ٹرمپ کے آبائی ملک میں لگایا گیا ان کا مجسمہ جلادیا گیا۔ امریکی خاتون اوّل میلانیا ٹرمپ کے پیدائشی ملک سلووینیا میں لگایا جانے والا مجسمہ نذر آتش کردیا گیا۔ برلن نژاد…

امریکہ کا اقوامِ متحدہ اور کانگریس کو عالمی ادارہ صحت سے دستبرداری کا نوٹس

واشنگٹن:امریکہ نے اقوامِ متحدہ اور کانگریس کو عالمی ادارہ صحت سے دستبرداری کا نوٹس دے دیا ہے۔ صدر ٹرمپ کہہ چکے ہیں کہ عالمی ادارہ صحت چین کے زیرِ اثر ہے۔ کانگریس کی خارجہ کمیٹی کے رکن نے کہا ہے اس سے امریکی بیمار اور امریکا تنہا رہ جائے گا۔…

امریکا تبت کے حوالے سے چینی عہدیداروں کیلئے ویزا محدود کرے گا، پومپیو

امریکا کے سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ تبت کے معاملے پر متعدد چینی عہدیداروں کے لیے ویزا محدود کردیا جائے گا۔ مائیک پومپیو کا کہنا تھا کہ 'چین نے امریکی سفارت کاروں، صحافیوں اور سیاحوں کو تبت کے خودمختار خطے اور تبت کے…

چین امریکا کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے: ایف بی آئی چیف

واشنگٹن: امریکی ادارے ایف بی آئی کے سربراہ نے کہا ہے کہ چین امریکا کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔ واشنگٹن کے ہڈسن انسٹیٹیوٹ میں خطاب کرتے ہوئے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کرسٹوفر رے نے کہا کہ چینی حکومت کی جانب سے چوری اور جاسوسی کے اقدامات…

امریکا: ٹک ٹاک میں بچوں کی رازداری کی خلاف ورزی کے الزامات کی تحقیقات

امریکی فیڈرل ٹریڈ کمیشن (ایف ٹی سی) اور ڈپارٹمنٹ آف جسٹس کی جانب سے انٹرویو کیے گئے دو افراد کا کہنا ہے کہ یہ دونوں ادارے ان الزامات کی تحقیقات کر رہے ہیں کہ مشہور ایپ ٹِک ٹاک بچوں کی رازداری کے تحفظ کے حوالے سے 2019 کے معاہدے پر عمل پیرا…

کورونا کی وجہ سے بھارت نے میٹرک اور انٹر کا سلیبس تبدیل کر دیا

بھارت نے نویں جماعت سے بارویں جماعت کے نئے سال کے سلیبس سے جمہوریت، مذہب، شہریت، قوم پرستی اور سیکولر ازم سمیت کئی اہم باب مکمل ختم کر دیے ہیں۔ بھارتی سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن نے نویں سے بارویں جماعت کے سلیبس میں 30 فیصد کمی کی ہے…