سنیما اسکرین خاموش اور کہانیاں اُداس ہیں

لمحہءِ حاضر میں دنیا پر واضح طور پر 2 موسم چھائے ہوئے ہیں، ایک وہ موسم جو کورونا کی عالمی وبا کی آمد سے پہلے کا تھا، یعنی دیدارِ یار کا موسم اور ایک یہ موسم، جب پوری دنیا ایک وبا کی لپیٹ میں ہے، یعنی فراموشئ بہار کا موسم، جس سے اب ہم سب تنگ…

سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کو ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے طلب کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کو ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے 5 جون کو صبح 11 بجے طلب کرلیا۔ دوسری جانب شعیب…

پی ایس ایل 5: کھلاڑیوں کے واجبات تاحال ادا نہ ہوسکے

لاہور: پاکستان سپرلیگ فائیو کے ملتوی ہونے کے ڈھائی ماہ بعد بھی اسکوررز اور کھلاڑیوں کے واجبات ادا نہ ہوسکے، انتظامیہ ادائیگی کے طریقہ کار پر غور کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ پی ایس ایل 5 کے ٹیموں میں شامل کھلاڑیوں…

سیاہ فام جارج فلائیڈ کی دردناک موت، فیفا نے بھی احتجاج میں آواز شامل کرلی

برن: فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا (FIFA) نے بھی سیاہ فام امریکی جارج فلائیڈ کی دردناک موت پر اٹھنے والی احتجاجی آوازوں میں اپنی آواز شامل کر لی ہے۔ امریکا میں پولیس حراست کے دوران غیر مسلح سیاہ فام جارج فلائیڈ کی موت پر سامنے آنے والے غم و…

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم آج 54 سال کے ہوگئے

لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی ایس ایل کی فیورٹ ٹیم کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم اپنی 54ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوئنگ کے سلطان کی پہچان بنانے اور بیٹسمنیوں پر اپنی بولنگ کی دھاک بٹھانے والے پاکستان کے ہیرو کی…

مایہ ناز باکسر محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے 4 برس بیت گئے

دنیا کے ممتاز باکسر محمد علی کو اپنے مداحوں سے بچھڑے چار  برس گزر گئے، محمد علی ایک لیجنڈ باکسر ہی نہیں بلکہ ایک عظیم شخصیت اور عزم و ہمت کی مثال تھے۔ چاربرس قبل  سانس لینے میں دشواری کے باعث انہیں اسپتال لے جایا گیا تھا، جہاں 74 سالہ…

امریکا میں مظاہرین کرفیو توڑ کر سڑکوں پر آ گئے، واشنگٹن اور نیویارک میں شدید احتجاج

واشنگٹن: امریکا میں مظاہرین کرفیو توڑ کر سڑکوں پر آ گئے، واشنگٹن اور نیویارک میں لوگوں نے سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر بھرپور احتجاج کیا۔ واشنگٹن سے لے کر ہالی وڈ تک لاکھوں لوگوں نے کرفیو توڑ کر احتجاج کیا، پولیس اہلکار کے ہاتھوں مارنے…

بحیرۂ روم میں تیل کی تلاش، ترکی اور یونان کے درمیان تصادم کا خدشہ

واشنگٹن — اطلاعات ہیں کہ ترکی بحیرہ روم میں تیل اور قدرتی گیس کی تلاش کے لئے کھدائی کا منصوبہ بنا رہا ہے جس پر یونان نے، جو اس علاقے پر ملکیت کا دعویٰ رکھتا ہے، سخت احتجاج کیا ہے۔ تجزیہ کاروں نے متنبہ کیا ہے کہ یہ معاملہ دونوں ملکوں کے…

اسپتال سے بھاگنے والا کرونا مریض ایک اور عجیب بیماری میں مبتلا ہو گیا

احمد آباد: بھارتی ریاست گجرات میں کرونا وائرس کا ایک مریض موت کے خوف سے کیئر سینٹر سے بھاگ گیا، تاہم وہ ایک اور عجیب بیماری میں مبتلا ہو گیا۔ گجرات کے شہر احمد آباد میں 22 سالہ نوجوان سمیر انصاری کو وِڈ نائنٹین میں متبلا ہو گیا تھا جسے…

سخت لاک ڈاؤن نہ کرنے کا خوف ناک انجام، یورپی ملک نے غلطی مان لی

اسٹاک ہوم: یورپی ملک سوئیڈن نے کورونا وائرس کے دوران سخت لاک ڈاؤن نہ کرنے سے ہونے والی اموات پر ملکی پالیسی کو ناکام قرار دیتے ہوئے اپنی غلطی کا اعتراف کر لیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق کورونا پر پالیسی بنانے والے سوئیڈش ڈاکٹر تیگ نیل نے تسلیم…