Browsing Category

بین الاقوامی

ہانگ کانگ سے متعلق امریکی اقدام ناکام ہوتا دکھائی دے رہا ہے، چین

چین کی حکمراں جماعت کمیونسٹ پارٹی کے اخبار نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ کے لیے کچھ تجارتی مراعات کا خاتمہ چین کے اندرونی معاملات میں 'سنگین مداخلت' ہے اور یہ ناکام ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق کسی بیرونی قوتوں…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 2 نوجوان شہید

 سری نگر:  قابض بھارتی فوج نے ضلع کلگام میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے جنت نظیر وادی کے ضلع کلگام کے داخلی و خارجی راستوں کو بند کرکے گھر گھر تلاشی…

اجیت ڈوول ہم سب کو مروا دے گا: بھارتی ملٹری قیادت پھٹ پڑی

نئی دہلی: بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول کی پالیسیاں ناکام ہونے لگیں، بھارتی ملٹری قیادت اور ڈوول گروپ میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول کی پالیسیاں بھارت کو مروانے لگیں،…

سعودی حکومت کا مسجد نبوی ﷺ کھولنے کا اعلان

ریاض: سعودی حکومت نے کل سے مسجد نبوی کھولنے کا اعلان کر دیا، عام شہری نماز ادا کرسکیں گے۔ سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، تمام تر احتیاطی تدابیر کے ساتھ مسجد نبوی ﷺ کھولنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں، عام شہری مسجد میں پھر سے نماز…

امریکا میں کورونا سے اموات ایک لاکھ سے تجاوز کر گئیں

امریکا میں صرف 4 ماہ کے دوران کورونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد ایک لاکھ سے بھی تجاوزکر گئی۔ امریکا میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 21 جنوری کو واشنگٹن میں رپورٹ ہوا تھا اور اس وقت سے لیکر اب تک 17 لاکھ 45 ہزار سے زائد افراد میں وائرس…

بھارت: لاک ڈاؤن کے دوران بھوک و افلاس سے لوگ مردار جانور کا گوشت کھانے پر مجبور

بھارت میں لاک ڈاؤن کے دوران بھوک و افلاس کا عالم دیکھ کر انسانیت شرما گئی، کوئی ننگے پیر سیکڑوں میل پیدل سفر کرکے گھر پہنچا تو کسی کو بھوک نے مردار کھانے پر مجبور کر دیا۔ چلچلاتی دھوپ، تپتی زمین اور ننگے پیر میلوں کا سفر،  ایسے میں…

سعودیہ میں مساجد دوبارہ کھولنے سے قبل 90 ہزار سے زائد مساجد کو سینیٹائز کردیا گیا

ریاض: سعودی عرب میں مساجد کو دوبارہ کھولنے سے قبل 90 ہزار سے زائد مساجد کو سینیٹائز کردیا گیا۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت مذہبی امور کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد اتوار 31 مئی سے مساجد کو دوبارہ…

مہاتیر محمد کو ان کی اپنی سیاسی جماعت سے نکال دیا گیا

ملائیشیا کی سیاسی جماعت یونائیٹڈ پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کو انہی کی پارٹی سے نکال دیا گیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق پارٹی چیئرمین مہاتیر محمد نے اپنی ہی جماعت کی پالیسیوں کی خلاف ورزی کی اور وہ 18 مئی کو ہونے والے…

برطانیہ میں پہلی بار باحجاب خاتون جج کے منصب پر فائز

برطانیہ میں پہلی بار باحجاب خاتون جج کے منصب پرفائز ہوگئیں۔ لیڈز سے تعلق رکھنے والی 40 برس کی رافعہ ارشد برطانیہ کی تاریخ کی پہلی باجحاب خاتون جج ہیں جنہیں مڈلینڈ میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ جج مقرر کیا گیا ہے۔ برطانوی اخبار کو انٹرویو میں…