کابل میں راکٹوں سے حملے میں 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی

22

کابل میں راکٹوں سے حملے میں 5 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم سمت سے 14 راکٹ فائر کئے گئے جو مختلف مقامات پر گرے، سیکیورٹی حکام کے مطابق حملے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، راکٹ حملوں سے قبل 2 دھماکے بھی ہوئے، طالبان نے حملے میں ملوث ہونے سے انکار کیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.