سعودی شہزادہ نواف بن سعد بن سعود بن عبد العزیز کا انتقال

37

سعودی عرب کے شاہی خاندان کے اہم رکن شہزادہ نواف بن سعد بن سعود بن عبد العزیز انتقال کر گئے۔ مرحوم شہزادے کی نماز جنازہ گزشتہ روز ریاض میں ادا کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق سعودی شہزادہ نواف بن سعد بن مسعود بن عبدالعزیز انتقال کر گئے ہیں۔ سعودی شہزادے کی نماز جنازہ ریاض میں ادا کی گئی اور مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔

سعودی ایوان شاہی نے شہزادے کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔ تاہم شہزادے کے انتقال سے متعلق شاہی خاندان کی جانب سے ابھی تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.