اطالوی سائیکل ریس کا تیرہواں مرحلہ ڈیگوالیسی نے جیت لیا

12

روم:اطالوی سائیکل ریس کا تیرہواں مرحلہ میزبان ملک کے ڈیگو الیسی نےجیت لیا

اٹلی کے خوبصورت مناظر میں سائیکل ریس کا تیرہواں مرحلہ بھی مکمل ہو گیا، میدانی ٹریک پر ایک سو بانوے کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے کے لیے دنیا بھر کے سائیکلسٹ اِن ایکشن ہوئے۔

جیت کی لگن میں پھرتی، طاقت اور مہارت کا زبردست مظاہرہ کیا گیا، پرستاروں کی داد رسی سے رائیڈرز زیادہ پرجوش ہو گئے، میزبان ملک کے ڈیگو الیسی نمبر ون رہے، معمولی فرق کی جیت نے ایونٹ کو توجہ کا مرکز بنا دیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.