کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے والا اسپرے تیار

9

 راولپنڈی:  کورونا وائرس سے پروٹیکشن شیلڈ کے ذریعے محفوظ رہتے ہوئے آؤٹ ڈور میں آزادانہ طور پرکام کرنے کی پروٹیکٹیڈ اسپرے تیار کر لی گئی ہے ۔عید کے بعد ائینو لائٹ وی آئی آر اسپرے مارکیٹ میں دستیاب ہوگی۔

کورونا کے علاج کی کلورین بیسڈ میڈسن جو ناک میں سپرے اور نیبولائزیشن کے طریقہ استعمال سے متعلق ہے،اس کی منظوری متعلقہ فورم سے دیے جانے کا پراسس شروع کردیا گیا ہے۔اسپرے کو پروٹیکشن شیلڈ کے طور پر استعمال کرنے والے ڈاکٹرز اور نرسسز کو پرسنل پروٹیکشن ایکوپمنٹس پی پی آئیز استعمال کرنے کی ضروت نہیں رہے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.