ارطغرل نے ’’میرا جسم میری مرضی‘‘ کے نعرے کو دفن کردیا، وینا ملک

کراچی: اداکارہ و میزبان وینا ملک کا کہنا ہے کہ ترک ڈرامے ’’ارطغرل‘‘ نے میرا جسم میری مرضی کے نعرے کو دفن کردیا ہے۔

اداکارہ وینا ملک نے ترک ڈراما سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ کی پاکستان میں غیر معمولی مقبولیت کے حوالے سے کہا ہے کہ ترک ڈراما ارطغرل ترکی سے زیادہ پاکستان میں مقبول ہو رہا ہے اس سے ثابت ہوتا ہے کہ پاکستانی عوام کی سوچ اور پسند آج بھی اسلامی روایات کے مطابق ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے