0

ماریہ بی کا غزہ کے مظلوم فلسطینیوں سے منفرد انداز میں اظہار یکجہتی

گلگت: پاکستان کی مشہور و معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی اپنے دوٹوک موقف اور تازہ صورتحال پر اپنے سخت تبصروں کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں اب انہوں نے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے منفرد انداز اپنایا ہے۔ فیشن ڈیزائنر اس وقت شمالی علاقہ جات میں ہیں لیکن انہوں نے وہاں بھی غزہ کے مظلوم مسلمانوں کو فراموش نہیں کیا اور ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں فلسطینیوں کے دکھ اور کرب کو بیان کیا گیا ہے۔ماریہ بی کی ویڈیو میں مختلف مناظر کو دکھایا گیا ہے جس میں وہ فلسطینی پرچم کو اوڑھ کر گھوم رہی ہیں اور انہوں نے اہل غزہ کا علامتی رومال بھی پہنا ہوا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں