ٹیکنالوجی

اس کیٹا گری میں 261 خبریں موجود ہیں

معدومیت کے قریب نارنجی مونارک تتلی کو بچانے کا فیصلہ

شمالی ڈکوٹا میں سائنس دانوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ تیزی سے معدوم ہورہی نارنجی مونارک تتلی کی آبادی کو بڑھانے کیلئے کے لیے تیار ہیں جسے شمالی امریکا میں خطرے سے دوچار نوع کا درجہ دیا گیا ہے۔فارگو…

ہائیڈروجن سے چلنے والی فضائی ٹیکسی کی 523 میل طویل ریکارڈ پرواز

کیلیفورنیا: امریکا میں ہائیڈروجن اور بجلی سے چلنے والی ایک فضائی ٹیکسی نے ریکارڈ 523 میل کی پرواز مکمل کرلی۔گزشتہ دنوں کی جانے والی یہ پرواز کیلیفورنیا میں کی گئی۔ پرواز مکمل ہونے پر طیارے میں صرف 10 فی صد…

عالمی خلائی اسٹیشن پر پھنسے خلاباز اگلے سال واپس آسکتے ہیں، ناسا

واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا نے بوئنگ اسٹار لائنر کے ذریعے جانے والے خلاباز جو کہ 2 ماہ سے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں پھنسے ہوئے ہیں، اگلے سال واپسی کا امکان ظاہر کیا ہے۔بوئنگ اسٹار لائنر وہ خلائی سواری ہے…

قابلِ تجدید توانائی کے ذرائع نے روایتی ایندھن پر سبقت حاصل کرلی

ایک تازہ ترین تجزیے کے مطابق یورپ میں پون چکی اور شمسی توانائی نے پہلی بار فاسل ایندھن سے بنائی جانے والی توانائی پر سبقت حاصل کر لی ہے۔انرجی تھنک ٹینک ایمبر کے مطابق 2024 کے ابتدائی چھ ماہ میں…

ہوا سے پانی نکالنے والی سولر ڈیوائس ایجاد

ثول: سائنس دانوں نے شمسی توانائی سے چلنے والی ایک ڈیوائس ایجاد کی ہے جو ہر روز ہوا سے متعدد لیٹر پانی نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔سعودی عرب کی شاہ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے تعلق رکھنے والی…

لکڑی کی ایک نئی قسم دریافت

وارسا: سائنسدانوں نے حال ہی میں لکڑی کی ایک بالکل نئی قسم دریافت کی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سائنسدانوں نے لکڑی کی ایسی قسم دریافت کی ہے جو درختوں میں کاربن کو ذخیرہ کرنے کی صلاحیت کو ٹربو چارج کرسکتی…

امریکا: بچوں میں خودکشی کی شرح میں مسلسل اضافہ

میری لینڈ: نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 8 سے 12 سال کی عمر کے امریکی بچوں میں خودکشی کی شرح گزشتہ ڈیڑھ دہائی میں مسلسل بڑھی ہے۔محققین نے کہا کہ…

ناسا کا خلاء میں لیزر کمیونیکیشن کا کامیاب تجربہ

امریکی خلائی ادارے ناسا کے محققین نے خلا ءمیں لیزر کمیونی کیشنز کا کامیاب تجربہ کیا ہے جس کے تحت 4 کے ویڈیو فوٹیج آسمان میں موجود ہوائی جہاز سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن اور بیک پر نشر کی گئی…

جنگلی حیاتیات میں کورونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف

واشنگٹن: ایک حالیہ تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ کورونا وائرس جنگلی حیاتیات میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔نیچر کمیونیکیشن جریدے میں محققین نے رپورٹ کیا ہے کہ چھ عام جنگلی جانوروں میں کورونا وائرس کا پتہ چلا ہے جن…

ٹک ٹاک کا ’ساؤنڈ سرچ‘ نامی فیچر پر کام جاری

بیجنگ: ٹک ٹاک صارفین کے لیے ’ساؤنڈ سرچ‘ کے نام سے ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے گانے کو گنگنا کر یا بجا کر تلاش کیا جاسکے گا۔کمپنی کی جانب سے اس بات…