سائنس و ٹیکنالوجی

اس کیٹا گری میں 41 خبریں موجود ہیں

چاند کی مٹی میں فصلیں اگانے کا منصوبہ

واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے نے سائنس دانوں کو چاند کی مٹی میں کاشت کاری کرنے کےحوالے سے مطالعہ کرنے کے لیے 23 لاکھ ڈالرز کی رقم جاری کردی۔محققین کے مطابق ان کا مقصد تھرائیو اِن ڈیپ اسپیس (TIDES) پروگرام کے…

انسٹاگرام صارفین تھریڈز نوٹیفکیشن سے پریشان

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز کو لانچ ہوئے پانچ ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن صارفین اس نئی ایپ سے لطف اندوز ہونے کے بجائے مسلسل پریشان ہوتے ہی نظر آ رہے…

چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے انسانی آواز میں بات چیت کرنے کا فیچر متعارف

اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں ایک بڑی تبدیلی کرکے نیا فیچر متعارف کیا ہے، مصنوعی ذہانت کا سافٹ ویئر مفت استعمال کرنے والے تمام صارفین چیٹ جی پی ٹی سے انسانی آواز میں سوال کرسکتے ہیں…

سیارہ زحل کے گرد بنے حلقے کب نظر نہیں آئیں گے، ناسا نے تاریخ بتادی

واشنگٹن: ہمارے نظام شمسی کا سیارہ زحل اپنے گرد بنے حلقوں کی وجہ سے کافی مشہور ہے تاہم ان حلقوں کا براہِ راست مشاہدہ کرنے کیلئے اب محدود وقت رہ گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ناسا نے انکشاف کیا ہے…

ملکی وے کہکشاں کے بیچوں بیچ ستارہ ساز خطے سے متعلق انکشافات سے بھرپور تصویر

واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے ملکی وے کہکشاں کے مرکز سے متعلقہ آج سے پہلے کبھی سامنے نہ آنے والی تفصیلات افشا کردیں۔ٹیلی اسکوپ کی جانب سے پیش کی جانے والی حیران کن…

ملیے ایٹانا سے، آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی تخلیق کردہ انسٹاگرام ماڈل

بارسیلونا: ایٹانا لوپیز عرف ’فِٹ ایٹانا‘ کو صرف چار ماہ ہوئے ہیں انسٹاگرام پر آئے ہوئے، لیکن اس نے 110,000 سے زیادہ فالوورز اپنے نام کرلیے ہیں اور ماہانہ آمدنی 4,000 یورو سے زیادہ ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں…

چیٹ جی پی ٹی اپنے ہی سی ای او کی نوکری نگل گیا

سان فرانسسكو: ہزاروں افراد کی نوکریاں ختم کرنے والا چیٹ جی پی ٹی اپنے سی ای او سیم آلٹ مین کی نوکری بھی نگل گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی…

چین کے بلند مقام پر بادلوں میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی کا انکشاف

بیجنگ: سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے اپنی نئی تحقیق میں چین کے بلند مقام پر موجود بادلوں میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی کی نشان دہی کی ہے۔سائنس دانوں کی ٹیم نے مائیکرو پلاسٹک کے یہ ذرات عالمی ورثہ قرار…

تھریڈز نے نئے ٹیگنگ فیچر کی آزمائش شروع کردی

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنے ذیلی پلیٹ فارم تھریڈز میں نئے ٹیگنگ فیچر کی آزمائش شروع کر دی۔سربراہ میٹا مارک زکربرگ نے اپنے تھریڈز اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ایک تصویر میں نئے ٹیگنگ فیچر کی آزمائش کے متعلق…

نیپال نے ٹِک ٹاک پر پابندی عائد کردی

کھٹمنڈو: نیپال کی حکومت نے چین کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر فوری طور پر پابندی عائد کردی ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوان نسل میں غلط رجحان پیدا کرنے اور ان پر منفی طور پر اثرانداز ہونے…

خلائی اسٹیشن سے گرنے والا ٹول بیگ زمین کے اطراف گھومنا شروع

واشنگٹن: ناسا کے خلابازوں نے عالمی خلائی اسٹیشن کے باہر مرمتی کام کے دوران غلطی سے اپنا ٹول بیگ گرا دیا جسے خلا میں تیرتے ہوئے زمین سے دیکھا جاسکتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خلا باز جاسمین مگبیلی اور لورل…

اسمارٹ فون کے ٹکر کی مصنوعی ذہانت پر مبنی ’اے آئی پِن ڈیوائس‘ لانچ

’ہیومین‘ نامی اسٹارٹ اپ کی جانب سے مصنوعی ذہانت پر مبنی ’پن‘ لانچ کردی گئی ہے جس کے بارے میں خیال کیا جارہا ہے کہ یہ دنیا کی سب سے زیادہ مشہور ٹیک مصنوعات میں سے ایک ہے۔’ہیومین‘ یا Humane…