ہفتہ وار کالمز

اس کیٹا گری میں 89 خبریں موجود ہیں

مشرقِ وسطیٰ!

غزہ کی جنگ کو ایک ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزر گیا، تباہی اور بربادی کی ایک نئی داستان رقم کی جارہی ہے، اس تباہی اور بربادی پر بہت دکھ ہے، انسانی خون ارزاں ہو جائے تو دکھ تو ہوتا…

کسنجر اور پاکستان کے یزیدی !

عمر کی پوری ایک صدی پوری کرنے کے بعد ہنری کسنجر بالآخر اس دارِ فانی سے کوچ کرگئے۔کسنجر کا شمار امریکہ کے ان دانشوروں میں ہوتا تھا جنہوں نے امریکہ کی خارجہ پالیسی اور اس واسطے سے بیسویں صدی میں…

جیل میں عمران خان کا اوپن ٹرائل یا عدالتی مذاق ، 15 عوام کون لوگ ہیں !

اسلام آباد کی فوجی حکومت نے فیصلہ کر لیا ہے کہ اس نے عمران خان کو ساری زندگی جیل میں رکھنا ہے اور اس کو باہر نہیں آنے دینا ہے ورنہ وہ اقتدار میں آ کر ان سب کے لئے…

کرپٹ اشرافیہ کے کارنامے

عمران خان، بے چارہ کرپشن کے خلاف جنگ کرتے کرتے جیل پہنچ گیا۔ لوگ باگ تو چوری کرتے ہیں، ڈاکہ مارتے ہیں، قتل کرتے ہیں، یا مار کٹائی اور پکڑے جاتے ہیں۔ پھر انہیں جیل بھیجا جاتا ہے، وہ بھی…

ہنری کسنجر کی سفارتکاری!

ہنری کسنجر آٹھ برس تک ایک طاقتور سیاسی شخصیت کی حیثیت سے عالمی سیاست پر چھائے رہے۔ وہ 1969 سے1973 تک صدر رچڑد نکسن کے سیکرٹری آف سٹیٹ رہنے کے علاوہ نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر بھی رہے۔ یہ دونوں عہدے بہ…

یہ ہونا چاہیے

زرِ مبادلہ غاصبوں سے رقم کرو حاصل قوم سے یہ مجادلہ کیسا ’’چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں‘‘ زر نہ ہو تو مبادلہ کیسا! دنیا بھر کے ترقی یافتہ بلکہ بعض ترقی پذیر ممالک بھی اپنے ملکوں کو صاف اور…

سیاسیات و امکانات نواز شریفیہ!

نواز شریف کی آمد اور ہمہ جہت رعایات کی بارش کو دیکھ کر لانے اور دیدہ و دل راہ میں بچھانے والوں کی ذہنی حالت پر بیک وقت ترس آتا اور تشویش ہوتی ہے ۔اس ترس اور تشویش کے منظر…

ورلڈ کلائمٹ ایکشن سمٹ

اقوام عالم زیر اہتمام اقوام متحدہ دبئی میں جمع ہیں ۔ معاملہ وہی موسم اور اس سے ہونے والی تباہیاں ۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ موجودہ سال دنیا بھر کے لئے گرم ترین سال رہا ہے ۔ ہمیں…

موسموں کی بے مہری !

معاشرے میں جاری طبقاتی جنگ میں بنیادی مسئلہ معیشت کا مخصوص اشرافیہ کی جانبداری ہے جسے موسموں کی بے مہری میں بھی دیکھا جا سکتا ہے سخت گرمی کے موسم میں غریب پنکھے تک بھی مشکل سے محدود اور جاڑے…

WHERE THE OPIUM GROWS

جہاں مطالعے کے کچھ اصول ہیں وہاں کتاب تحریر کرنے کے بھی ضابطے ہیں، آپ کسی کتب خانے میں تو گئے ہونگے یا کسی LIBRARY میں وہاں بے شمار کتابیں ہوتی ہیں، اس لائبریری کی تمام کتابیں میں نہیں پڑھ…

نواز شریف کی سزا معاف، عمران خان جعلی مقدمے بھگت رہا ہے، یہ ہے پاکستان کا انصاف

پاکستان بڑا ہی عجیب ملک ہے، زیادہ تر یہاں فوج حکومت کرتی ہے یا آج کل کی طرح ان ڈکلیئرڈ مارشل لا لگا رہتا ہے یا پھر افتخار محمد چودھری جیسے چیف جسٹس آجاتے ہیں یا ملک پر سوار ہو…

اسرائیل کے ستم گزیدہ فلسطینی اور یزیدی یرغمالی پاکستانی!

غزہ اور مقبوضہ فلسطین میں صیہونی خدا بنے ہوئے ہیں اور اس زعم میں مبتلا ہیں کہ وہ فلسطینیوں کے اپنے وطن، اپنی سرزمین سے انہیں بیدخل کرنے میں کامیاب ہوجائینگے جو ان کا اس دن سے ہدف ہے جب…