Browsing Category

شوبز

سشمیتاسین تلوار بازی میں مہارت کیوں حاصل کر رہی ہیں؟ ویڈیو وائرل

ممبئی: سابق عالمی ملکہ حسن اور بالی ووڈ کی اسٹار اداکارہ سشمیتاسین ان دنوں تلوار بازی کی تربیت حاصل کر رہی ہیں جس کی ویڈیو انھوں نے خود سوشل میڈیا پر وائرل کی۔حال ہی میں دل کے عارضے سے جنگ جیتنے والی نازک اندام سشمیتا سین تیز دھار تلوار کے…

زارا ترین اور فاران طاہر نے علیحدگی اختیار کرلی

لاہور: پاکستانی اداکارہ زارا ترین اور فاران طاہر نے ایک برس کی شادی کے بعد اپنی راہیں جدا کرلیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق شوبز انڈسٹری سے وابستہ فنکاروں نے کچھ معاملات میں ذہنی موافقت نہ ہونے پر علیحدگی کا فیصلہ کیا جبکہ دونوں نے اس حوالے سے اب…

بالی وڈ اداکارہ کی فاطمہ بھٹو کو نکاح کی مبارکباد

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے پاکستانی ادیبہ فاطمہ بھٹو کو نکاح کی مبارکباد دی ہے۔ پاکستان کے سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی پوتی گزشتہ دنوں گراہم نامی شخص کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں۔بھارتی اداکارہ نے ٹویٹر پر فاطمہ…

پریانکا چوپڑہ میٹ گالا میں پہنا انتہائی قیمتی نیکلس نیلام کریں گی

نیویارک: اداکارہ پریانکا چوپڑہ نیویارک میں منعقد  میٹ گالا میں پہننے والا انتہائی قیمتی نیکلس نیلام کریں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا چوپڑہ نے میٹ گالا میں جو نیکلس پہنا اس میں 11 اعشاریہ 3 قیراط کا نیلے رنگ کا ہیرا جڑا ہوا تھا۔ ایک…

ایمن خان اور منیب بٹ کی مسجد نبویؐ پر حاضری، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

مدینہ منورہ: پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اداکار جوڑی ایمن خان اور منیب بٹ نے مسجد نبویؐ پر حاضری کی تصاویر اپنے مداحوں کیساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔مقامی نیوز ویب سائٹ کے مطابق ایمن خان اور منیب بٹ نے عید کے فوراً بعد عمرے پرجانے کا…

سٹیریو ٹائپ کردار کرنے کی بجائے شوبز انڈسٹری کو چھوڑنا پسند کروں گا: نوازالدین صدیقی

ممبئی: بالی ووڈ کے نامور اداکار نوازالدین صدیقی نے کہا ہے کہ وہ ایک جیسے سٹیریو ٹائپ کردار ادا کرنے کی بجائے شوبز انڈسٹری کو چھوڑنا پسند کریں گے۔اپنی نئی فلم کے ٹریلر لانچ کے موقع پر اداکار نے فلم انڈسٹری میں اپنے شوبز کیریئر کے متعلق کھل…

ہانیہ عامر نے اپنی بغیر میک اپ کے تصویر شیئر کردی

لاہور:پاکستان کی مشہور اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی بنا میک اپ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی 26 سالہ ہانیہ عامر کی پوسٹ کو ان کے مداحوں نے خوب پسند کیا۔اداکارہ نے اپنی تصویر کے ساتھ لکھا کہ ’صبح کی دھوپ‘، جسے ساڑھے 6…

پٹھان کی شاندار کامیابی؛ شاہ رخ خان نے مہنگی ترین کار خرید لی

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے پٹھان فلم کی ریکارڈ توڑ کامیابی کی خوشی میں کروڑوں روپے مالیت کی نئی کار خرید لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان نے رولس رائس کی کلینن بلیک بیج ایس یو وی خریدی ہے جس کی قیمت 10 کروڑ روپے سے زیادہ ہے، یہ…

بھارتی اداکار ویویان ڈیسینا نے اسلام قبول کرلیا

ممبئی: بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری کے معروف اداکارہ ویویان ڈیسینا نے اسلام قبول کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ویویان ڈیسینا کافی عرصے سے سپاٹ لائٹ سے دور تھے، ان کے حوالے سے نہ کوئی خبر سامنے آئی تھی اور نہ ہی انہیں ڈراموں میں دیکھا گیا،…

میں اتنی بہادر نہیں کہ عرفی جاوید کی طرح بولڈ فیشن کرسکوں، کرینہ کپور

ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ کرینہ کپور نے عرفی جاوید کے فیشن پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں اتنی بہادر نہیں کہ ان جیسا فیشن کر سکوں۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور نے ایک انٹرویو میں کہا کہ عرفی جاوید بہت باہمت اور بہادر ہیں، وہ جیسا…

پاکستانی یا بھارتی فلم انڈسٹری میں کوئی دوست نہیں بنایا : وینا ملک

لاہور : پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ، ماڈل اور میزبان وینا ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا پاکستانی یا بھارتی فلم انڈسٹری ( بالی ووڈ ) میں کوئی بھی دوست نہیں ہے۔وینا ملک نے نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی کام کیا ہے اور وہ دونوں…

حدیقہ کیانی سیلاب متاثرین کیلئے 100 گھر تعمیر کرنے میں کامیاب

بلوچستان: معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے سیلاب متاثرین کے لیے 100 گھروں کی تعمیر مکمل کر لی۔گزشتہ دنوں حدیقہ کیانی کی جانب سے ان کی سیلابی مہم ’وسیلہ راہ‘ کے تحت بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 200 گھروں کی تعمیر کا اعلان کیا گیا تھا…