Browsing Category

ہفتہ وار کالمز

عرب امارات اور اسرائیل معاہدہ

جمعرات کی صبح صدر ٹرمپ نے وائٹ ہائوس میں اخبار نویسوں کو بتایا کہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل میں ایک ایسا تاریخی معاہدہ طے پاگیا ہے جسکی رو سے دونوں ممالک میں سفارتی تعلقات قائم ہو جائیں گے اور اسرائیل ویسٹ بینک کے ادغام سے فی الحال…

پاک سعودی تعلقات، ڈاکٹر علی اسیری سابق سفیر کا جواب حاضر ہے

بین الاقوامی میڈیا ہو یا پاکستان میڈیا ہر طرف آج کل ایک ہی آواز سنائی دے رہی ہے پاک سعودی تعلقات کس موڑ پر پہنچ گئے ہیں، شاہ محمود قریشی نے ایک بیان کیا دے دیا پوری دنیا میں ہنگامہ مچ گیا، ہمارے آقا ہمیں روٹی کھلانے والے طیش میں آگئے،…

مشرق وسطیٰ میں کیا ہو گا؟ ٹرمپ کے داماد سے پو چھئے !

۱۳ اگست ۲۰۲۰ کے روز، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ اسرائیل اور یو اے ای(UAE) کے درمیان ایک معاہدہ ہو گیا ہے جس کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان پورے سفارتی تعلقات بحال ہو جائیں گے۔ یہ ایک تاریخی سنگ میل ہے۔ معاہدے کوـ’’ ابراہیمی معاہدہ…

اسرائیل کو تسلیم کرنا

وہ ARCHITECT SCIENCESکی کلاس کا آخری دن تھا، پروفیسر تمام غیر ملکی طلباء سے پوچھ رہا تھا کہ وہ اپنے وطن واپس جا کر کیا کرنا چاہتے ہیں ان طلباء میں دبئی کے شیخ کا بیٹا بھی تھا تمام طلباء نے اپنے اپنے پروجیکٹس کے بارے میں بتایا اور جب دبئی…

اور کتنا گِروگے ؟

اگر آپ یہ سوچ رہے ہیں کہ میرے کالم کے عنوان کا تعلق وطنِ عزیز پاکستان سے ہے تو معذرت کے ساتھ یہ کہنے دیجئے کہ آپ غلط سوچ رہے ہیں! تعلق اس عنوان کا ان سے ہے جن کی جیبیں جب سے تیل کے ڈالروں سے بھری ہیں اور اتنی بھاری بھرکم ہوچکی ہیں کہ ان…

اُمت کے قلب میں خنجر۔۔۔

ترکی نے متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ امن معاہدے کو منافقانہ طرز عمل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تاریخ اور خطے کے لوگ اس معاہدے کو کبھی فراموش نہیں کر پائیں گے جبکہ جمعرات کو امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ، اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتن…

پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا! آخرکار امارات نے اسرائیل کو تسلیم کر ہی لیا،اگلا ملک سعودیہ…

وہ خبریں جوگزشتہ کئی سالوں سے عرب ممالک کے حوالے سے زیرگردش تھیں آخرسامنے آ ہی گئیں۔ بلی تھیلے سے باہر آگئی۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے مسلم امہ کے نمبر ون دشمن اسرائیل کو باقاعدہ تسلیم کرلیا اور فلسطینیوں کی پیٹھ میں کھلا خنجر گھونپ…

موروثی عادات سے مجبور یہ قوم!

انسان کی فطرت کی تخلیق کچھ اسکی اپنی جبلت سے تشکیل پاتی ہے اور کچھ عادات واطوار موروثی ہوتی ہیں جن میں تبدیلی آنا ناممکن ہے۔ اللہ تعالیٰ کبھی انسان کو آسمان کی بلندیاں پر لے جاتا ہے کبھی اسے زمین پر پٹخ دیتا ہے لیکن اس کی فطرت جو اس کے…

اسرائیل کا عرب امارات سے معاہدہ

مشرق وسطیٰ کی سیاست میں ایک بڑی ہلچل والی خبر 13 اگست کی رات کو سامنے ا?ئی۔ امریکا اسرائیل متحدہ عرب امارات کا مشترکہ اعلامیہ جاری ہوا جس میں بتایا گیا کہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان سمجھوتا ہو گیا ہے اسے امن سمجھوتے کا نام دیا…

دو قومی نظریہ اور یوم پاکستان

بے شک بانی ٔپاکستان قائداعظم محمد علی جناح نے دو قومی نظریہ پیش کر کے ہندوستان کے مسلمانوں کے لئے ایک الگ ملک بنایا کہ ہندوستان میں دو قومیں آباد ہیں جن کا مذہب الگ الگ ہے جو آپس میں متحد نہیں رہ سکتی ہیں تاکہ ہندوستان میں پسماندگی میں…

آپ کو پاکستان مبارک ہو

کئی لوگ جو پاکستان بنتے وقت نوجوان تھے آج ہمارے درمیان نہیں رہے، یہ وہ لوگ تھے جن کا مقصد اور زندگی کا نصب العین صرف اور صرف ’’پاکستان ‘‘ بنانا تھا، مسلمانوں کیلئے ایک خودمختار اور آزاد ملک۔ بھگت سنگھ کا نام تاریخی مضامین میں ضرور آپ نے…

کربلائے بیروت کے لئے

گزشتہ ہفتہ بیروت پر ایک بار پھر روح فرسا قیامت ٹوٹی ، اور بیروت کے ظالم حکمرانوں اور سیاستدانوں کی بد عنوانیاں دہرا گئی۔اوردنیا بھر میں نہ صرف لبنان اور بیروت کے تارکین ِ وطن بلکہ دنیا بھر کے اہلِ درد کو لہو رلا گئی۔ اس درد کو وہ سمجھ سکتے…