Browsing Category

ہفتہ وار کالمز

لو وہ بھی کہہ رہے ہیں یہ بے ننگ و نام ہے!

تو اسلام آباد پر قابض قمر باجوہ کی مافیا کی نوبت یہاں تک آگئی کہ اب اس کے اپنے گھر کا بھیدی لنکا ڈھا رہا ہے۔ لوٹ مار اور کرپشن کا وہ عالم ہے کہ شاہد خاقان عباسی سے بھی سچ کہے بغیر رہا نہ گیا یا یہ کہہ لیجئے کہ شہبازی مافیا کے گناہوں کا…

سوڈان کی تباہی میں بیرونی ہاتھ!

پندرہ اپریل سے خرطوم میں فوج کے دو متحارب گروہ ایک دوسرے کے ساتھ بر سر پیکار ہیں ۔ دارالخلافے کی سڑکوںپر ٹینک کھڑے ہیں اور اینٹی ایئر کرافٹ توپیں جا بجا لگی ہوئی ہیں۔ آسمان پر کبھی کبھار جنگی جہاز نمو دار ہوتے ہیں اور دشمن کے ٹھکانوں پر…

مساجدانتظامیہ کو کیسے بدلیں؟

پیارے ہم وطنوں، میری طرف سے آپ اور آپ کے اہل خانہ کو بہت بہت عید مبارک ہو۔ اصل میں دو دن پہلے تک یہ نہیں معلوم تھا کہ عید جمعہ کو ہو گی یا ہفتہ کو؟ اس لیے کہ ہماری مسجد و جنوبی فلوریڈا کے شہر بوقہ ریٹون میں واقع ہے، اس کی طرف سے کوئی…

صحابی رسول جیسا کسی کو بنانے کی ناپاک کوشش بھی مت کریں!

پچھلے دنوں ایک بوڑھے عاشق رسول پاکستانی کی کعبۃاللہ اور روضہ رسول پہ باادب حاضری پر اچانک پورے عرب پھر پوری مسلم دنیاء کے سوشل میڈیا پہ انکی ویڈیوز پر تبصرے ہوئے عرب میڈیا نے انہیں سیدنا ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ کے حلیئے سے تشبیہہ دی مگر…

وفاقی وزارت برائے ہذیان گوئی و دشنام طرازی!

شہباز شریف نے بڑی محنت ، قیمتی مشاورت، کڑی تربیت،جس میں تیز تیز چلنے کی مشق بھی شامل تھی ، کے بعد اپنے وزیراعظم بننے کے جنون کی تسکین کا سامان کر ہی لیا۔معلوم نہیں بڑے بھائی جان کیسے مانے ہوں گے؟ اور ان سے بھی بڑی بھتیجی صاحبہ نے یہ سب کیسے…

اب برطانیہ بھی!!

نئے سپہ سالار ملک خطرات میں گھرا ہے آج اور دشمن کی تیز ہے للکار دیکھیں اب کیا ہو صورتِ احوال آگئے ہیں نئے سپہ سالار! دنیا بھر میں طب کی تعلیم حاصل کرنے والے جب تعلیم مکمل کرتے ہیں تو سند حاصل کرتے وقت عہد کرتے ہیں کہ ہم ہر حال میں…

اور پنسل نیچے رکھ دی گئی!

مصنفین ہالی ووڈ بہت ناراض ہیں - اتنے ناراض کہ 15 سال میں پہلی مرتبہ یہ کہتے ہوئے ہڑتال پر چلے گئے کہ جاؤ ہم نہیں لکھتے - دونوں فریقین یعنی مصنفینِ ہالی ووڈ اور پروڈکشن کمپنیوں کے درمیان بات چیت کے خوب دور چلے لیکن کسی طرف سے یہ آواز نہیں…

سوموٹو نوٹس

پاکستان کی آبادی تقریباً چوبیس کروڑ ہے اس آبادی کا 98فیصد آئین کا مفہوم نہیں جانتی، نظام جمہوریت، مقننہ، انتظامیہ اور میڈیا وہ الفاظ ہیں جو عوام استعمال تو کرتے ہیں ان اصطلاحات کا مطلب نہیں سمجھتے، سوموٹو آئین کی ایک شق ہے جو دنیا کے…

 کس قیامت کے نامے ۔۔۔۔۔

پرانی کہاوت ہے کہ ٹکے کی ہانڈی گئی لیکن کتے کی اوقات پہچانی گئی۔صدرعارف علوی ایک مہذب ، نستعلیق اور تعلیم یافتہ انسان ہیں اور انہیں اپنے منصب کا بخوبی احساس ہے جو ان کے احساسِ ذمہ داری کی دلیل ہے۔ اسی احساس ذمہ داری کے تحت انہوں نے پاکستان…

جو کچھ لکھنا ہے لکھ ڈالو!

امریکی دانشورTod Henr کی2013 میں شائع ہونیوالی کتاب Die Emptyلاکھوں کی تعداد میں بک چکی ہے ۔دو سو سترہ صفحات پر مشتمل اس کتاب کا لب لباب یہ ہے کہ ہم میں سے ہر ایک بے پناہ صلاحیتوں کا مالک ہے اور یہ ہمارے لیے ایک چیلنج ہے کہ ہم ان تمام…

پاکستانی حکام کر کیا رہے ہیں؟

پاکستان اس کشتی کی مانند ہے  جس میں سوراخ ہو گئے ہیںاوروہ ڈوب رہی ہے۔ اس کے کچھ مکین تو سوراخ بھرنے کی کوشش کررہے ہیں، کچھ اس کا پانی نکالنے میں کوشاں ہیں، اور کچھ ایسے بھی ہیں، جو پانی نکال رہے ہیں وہ ان کی ٹانگیں کھینچ کر روک رہے ہیں اور…

 بیساکھیوں کو اب یہ قبول نہیں

جنرل پاشا اور جنرل ظہیر السلام کے لاڈلے کو ہم جیسوں نے بذریعہ کالمز بہت سمجھایا تھا کہ آج تم بیساکھیوں کے سہارے ایک منتخب وزیراعظم کو نکلوانے میں مددگار ثابت ہو رہے ہو کل تم بھی سڑکوں پر خوار ہوتے ہوئے یہی کہتے پھرو گے “ مجھے کیوں نکالا “…