Browsing Category

ہفتہ وار کالمز

انسان یا درندے ؟

بلی کے بھاگوں چھینکا ٹوٹا!یہ تو ہر پاکستانی کے علم میں ہے کہ پاکستان پر حکومت ریموٹ کنٹرول سے ہورہی ہے اور وہ بھی لندن سے۔نہیں، یہ مت سمجھئے گا کہ ہمارے پرانے بدیسی آقا، یعنی بزعمِ خود پاکستانی ‘اشرافیہ’ کے اجداد کی زبان میں ‘سرکارِ…

عمران کی گرفتاری!

رینجرز نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے عمران کو اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ بائیو میٹرک کے لئے کمرے میں بیٹھے ہوئے تھے، رینجرز نے کمرے پر دھاوا بولا، کمرے کو اندر سے بند کر لیا گیا تو رینجرز نے کھڑکی کے شیشے توڑ کر دروازہ کھولااور…

عمران خان کی گرفتاری جنرل عاصم منیر نے فوج کو عوام سے بہت دور کر دیا ہے

آخرکار عمران خان کو دھوکے سے گرفتار کر لیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے یہ کارروائی عمل میں لائی گئی ۔تاریخ گواہ ہے پوری دنیا میں عدلیہ کی حدود کو بہت محفوظ جگہ تصور کیا جاتا ہے پولیس یا کوئی بھی ایجنسیاں عدلیہ کی جگہ کو بہت عزت و…

میرے سجیلے جرنیلوں، پاکستان کو بچائو!

پاکستان کی فوج کی اعلیٰ قیادت نے گذشتہ 75سال میں جہاں بہت سی بیش قیمت جانیں پاکستان کی سلا متی کے لیے دی ہیں، ان سے تو کوئی انکار نہیں کر سکتا۔ یہ کہنا کہ یہ ان کا فرض تھا یا نوکری کا تقاضا تھا، صحیح نہیں ہو گا۔ کیونکہ ہر سپاہی کا مشن ہوتا…

ماضی کا مصور!

کیا آپ اس بات سے متفق ہیں کہ تصویر نہ بنے تو برش اور کینوس توڑ دینا چاہیے؟ساڑھے گیارہ سال کا ایک لڑکا مکان کے اسٹور میں بیٹھا ، برش سے ایک موٹے کاغذ پر تصویر بنانے کی کوشش کر رہا تھا ، آہٹ ہوئی،وہ چونک پڑا اور برش پھینک کر کھڑا ہو گیا،…

ابھی نہیں تو پھر کبھی نہیں، اوورسیز پاکستانی فوراً ڈالرز اور دیگر ترسیلات پاکستان بھیجنا بند کر دیں…

یوکرائن وہ ملک ہے جہاں پر پچھلے پندرہ ماہ سے جنگ جاری ہے، جہاں پر اب تک ہزاروں افراد جنگ میں لقمہ اجل بن چکے جہاں پر شہر کے شہر زمین بوس ہو چکے ہیں، آج وہاں کا ٹیلی ویژن بھی اپنے سارے دکھ اور غم پشت ڈال کر عمران خان کی گرفتاری کے فوٹیج…

عوامی لیڈر عمران خان کی گرفتاری اور پاکستان میں جاری ہنگامے ہمیں کس طرف لے جائیں گے!

اس وقت پاکستان میں ہر طرف آگ لگی ہوئی ہے پاکستان کے ہر شہر ہر قصبے ہر گاؤں میں عوام پاکستان کے ہردلعزیز عوامی رہنما عمران خان کی گرفتاری پر زبردست احتجاج کر رہے ہیں جس غیر قانونی اور غیر اخلاقی انداز سے  عدالت کے اندر دروازے کھڑکیاں توڑ…

وزیر خارجہ کا دورۂ بھارت

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے بھارت گئے ہوئے ہیں۔ وہ 2011 کے بعد انڈیا کا دورہ کرنے والے پہلے پاکستانی وزیر خارجہ ہیں۔ بھارتی میڈیا مختلف…

تعصب کی نیرنگی

انتخاب قومی بھولی ہو گی ماضی کی بات احتساب و احتساب و احتساب بچے بچے کی زباں پر آگیا انتخاب و انتخاب و انتخاب! قارئین کرام! تین ہفتے قبل ہم نے برطانیہ میں رنگدار افراد سے تعصب کا ذکر کیا تھا جس کے ڈانڈے دور غلامی سے جا ملتے ہیں۔ یہ…

واہ جی واہ!!!

کل تک جو لوگ مرحوم صدر پرویز مشرف کو آئین شکنی کا طوق پہنا کر انھیں غدار غدار کہتے نہیں تھکتے تھے وہی لوگ آج ببابنگ دہل آئین شکنی کرتے دکھائی دے رہے ہیں ، مگر پھر بھی حب الوطنی کی مالا اپنے گلے میں ڈالے جھوم رہے ہیں - واہ جی واہ! آپ…

مذاکرات!

مذاکرات ہورہے ہیں، وہ جو اقتدار میں ہیں اور وہ جو ہر حال میں اقتدار چاہتے ہیں ان کے بیچ، جو اقتدار میں ہیں وہ فکر مند ہیں کہ اقتدار چلا نہ جائے اور جو اقتدار چاہتے ہیں کہ دیر ہو گئی تو اقتدار ملنے کے امکانات کم ہو جائینگے، پہلے یہ فکر تھی…

پی ڈی ایم اور سپریم کورٹ میں جنگ، شہباز شریف ملک کو تباہ کررہا ہے

شاید پاکستان کی تاریخ میں ایسے واقعات کبھی نہیں ہوئے ہونگے جو آج کل شہباز شریف کی حکومت کررہی ہے اپنی جھوٹی انا اور اقتدار کی خاطر یہ تین جماعتیں ملک کو بدترین تباہی کی طرف لے جارہی ہیں۔ ملک میں آئین، قانون،اصول سب ختم ہو گئے ہیں۔ ہر شخص…