Browsing Category

کھیل

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کا کورونا کے متاثرین کو خراج تحسین

مانچسٹر:پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں نے اولڈٹریفورڈ ٹیسٹ سے پہلے کورونا کے متاثرین کو خراج تحسین پیش کیا۔ پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں نے اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں پہلے ٹیسٹ کے آغاز سے قبل ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔ یہ عمل…

یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے پی سی بی میں تقریب

لاہور /  کراچی: یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے پی سی بی ہیڈکوارٹر میں بھی  تقریب منعقد کی گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے تمام ملازمین نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جمع ہوکر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی اور تمام اسٹاف نے مل کر قومی ترانہ بھی…

پاکستان اور انگلینڈ ٹیسٹ میچ میں نو بال کیلیے ٹیکنالوجی کا استعمال ہوگا

پاکستان اور انگلینڈ کے ٹیسٹ میچ میں فرنٹ فٹ نو بال کیلیے ٹیکنالوجی کا استعمال ہوگا۔ آئی سی سی نے تصدیق کی ہے کہ تھرڈ  امپائر ہر گیند پر بولر کے اگلے پاؤں پر نظر رکھتے ہوئے نو بال ہونے پر مطلع کرے گا، فیلڈ امپائر اس کے علاوہ ہونے والی نو…

دھونی کا اہم ریکارڈ ٹوٹ گیا

انگلینڈ کو پہلی بار ورلڈچیمپئن بنانے والے انگلش کپتان این مورگن نے بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کا انٹرنیشنل میچوں میں بطور کپتان سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ مورگن نے یہ سنگ میل آئرلینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں جارحانہ…

سوشل میڈیا پر لانگ جمپ کی ویڈیو، پاکستان اتھلیٹیکس فیڈریشن نے نوجوان کو ڈھونڈ لیا

لاہور:محمد آصف نامی اس نوجوان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں اس نے ایک ہی جست گیارہ موٹر سائیکلوں کو پھلانگنے کا دلچسپ مظاہرہ کیا تھا۔ پاکستان اتھلیٹیکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ر) اکرم ساہی نے ویڈیو میں نظر آنے والے اس…

ایف اے فٹبال کپ ٹورنامنٹ: آرسنل اور چیلسی کی ٹیمیں فائنل میں ٹکرانے کیلئے تیار

لندن:ایف اے فٹ بال کپ ٹورنامنٹ کے 139 ایڈیشن کا فائنل میچ میں ہفتہ کو انگلینڈ کے ویمبلے سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ آرسنل اور چیلسی کی فٹ بال ٹیمیں ایف اے کپ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ چکی ہیں۔ دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی…

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں جیت کیساتھ سیریز کا فاتحانہ آغاز کریں گے، اظہر علی

اظہر علی نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں جیت کیساتھ سیریز کا فاتحانہ آغاز کریں گے۔ قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے مانچسٹر سے ویڈیو کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یونس خان، مشتاق اور مصباح الحق کی رہنمائی حاصل ہے لیکن وہ ہم پر…

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے 11 کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے

مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراونڈ میں بدھ یعنی کل سے پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے گیارہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے۔ انگلینڈ اپنے انہی 11 کھلاڑیوں کے ساتھ میدان میں اترے گا ، جن کے ساتھ 24سے 28جولائی تک اس نے ویسٹ…

برٹش گراں پری: لوئس ہملٹن کی ڈرامائی فتح، ٹائر پنکچر ہونے کے باوجود ریس جیت لی

لندن:لوئس ہملٹن نے یہ فتح ڈرامائی انداز میں اپنے نام کی۔ ریس کے آخری راؤنڈ میں ان کی گاڑی کا ٹائر پنکچر ہو گیا لیکن انہوں نے ہمت نہیں ہاری اور جیت کے حقدار ٹھہرے۔ مرسڈیز ڈرائیور لوئس ہملٹن کی گاڑی کا اگلا ٹائر دوران ریس پنکچر ہو گیا تھا…

انگلینڈ کے خلاف اچھی کرکٹ کھیلنے کی کوش کریں گے، مصباح الحق

اولڈ ٹریفورڈ: ہیڈکوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ اچھی کرکٹ کھیلنے کی کوشش کریں گے اور فیورٹ کوئی نہیں جیت پرفارم کرنے والی ٹیم کی ہوگی۔ ہیڈ کوچ وچیف سلیکٹر مصباح الحق نے ویڈیو کانفرنس میں کہا ہے کہ 3 ماہ کے طویل وقفہ کے بعد تیاریوں کا اچھا…

حارث رؤف نے انگلینڈ میں قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا

حارث رؤف کا انگلینڈ میں لیا گیا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا، کلیئرنس پانے پر فاسٹ بولر نے مانچسٹر میں قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا پاکستان میں متعدد بار ٹیسٹ پازیٹو آتا رہا جس کی وجہ سے ان کی انگلینڈ روانگی میں…

دورہ انگلینڈ؛ شاہد آفریدی کوٹیم سے عمدہ کارکردگی کی امیدیں

شاہد آفریدی نے دورہ انگلینڈ میں قومی کرکٹ ٹیم سے عمدہ کارکردگی کی امیدیں وابستہ کرلیں۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ مشکل انگلش کنڈیشنز میں ڈرا سیریز بھی جیت کے برابر ہے،2016 میں کپتان مصباح الحق اور یونس خان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا،…