Browsing Category

کھیل

بابر اعظم ون ڈے میں تیز ترین 5 ہزار رنز بنانے والے بلے باز بن گئے

کراچی: قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 5000 رنز بنانے والے بلے باز بن گئے۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے یہ اعزاز کراچی میں نیوزی لینڈ کے خلاف ہونے والے چوتھے ون ڈے میچ میں حاصل کیا۔اسٹار بلے باز 100 سے کم اننگز میں…

انگلش پریمیئر لیگ : برائٹن اینڈ ہوو البیون نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو ہرا دیا

لندن : انگلش پریمیئر لیگ میں برائٹن اینڈ ہوو البیون نے سخت مقابلے کے بعد مانچسٹر یونائیٹڈ کو ہرا دیا۔ایمیکس سٹیڈیم، برائٹن میں کھیلے گئے میچ میں برائٹن اینڈ ہوو البیون نے مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں جس میں دونوں ٹیموں کے…

معین خان بڑے بھائی ندیم خان کو پی سی بی سے فارغ کرنے پر پھٹ پڑے

سابق کپتان معین خان اپنے بڑے بھائی ندیم خان کو  کرکٹ بورڈ سےفارغ کرنے کے فیصلے پر پھٹ پڑے۔معین خان نے وزیراعظم شہباز شریف سےکرکٹ بورڈ کے معاملات دیکھنےکی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ میں کچھ افراد من مانیاں کرکے کرکٹ کو تباہ…

سعودی عرب کیوں گئے؟ فرنچ فٹبال کلب نے لیونل میسی کو معطل کر دیا

پیرس: فرنچ فٹبال کلب نے لیونل میسی کو ٹیم ٹریننگ چھوڑ کر سعودی عرب جانے پر دو ہفتوں کے لیے معطل کر دیا۔ٹیم ٹریننگ چھوڑ کر بغیر بتائے سعودی عرب کیوں گئے؟ فرنچ فٹبال کلب پیرس سینٹ جرمین نے چیمپئن فٹبالر لیونل میسی کو دو ہفتوں کے لیے معطل کر…

رونالڈو دنیا میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والے ایتھلیٹ بن گئے

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈودنیا میں سب سے زیادہ اور ایک سال میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والے ایتھلیٹ بن گئے۔امریکی جریدے فوربز کی رپورٹ کے مطابق کرسٹینانو رونالڈو کا گزشتہ برس سعودی فٹبال کلب النصر سے معاہدہ ہونے کے بعد انکی…

بھارتی میڈیا کوہلی، گمبھیر کے درمیان تلخ کلامی منظر عام پر لے آیا

بھارتی میڈیا نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں لکھنؤ سپر جائنٹس کے گوتم گمبھیر اور رائل چیلنجر بنگلور کے کھلاڑی ویرات کوہلی کے درمیان ہوئی تلخ کلامی کا منظر نامہ سامنے لے آیا۔رپورٹس کے مطابق لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور گوتم گمبھیر…

انگلش پریمیئر لیگ : آرسنل نے چیلسی کو 1-3 گول سے ہرا دیا

لندن : انگلش پریمیئر لیگ میں آرسنل نے چیلسی کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا کر ٹیبل پر دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ایمرٹس سٹیڈیم ، لندن میں کھیلے گئے میچ میں آرسنل کی ٹیم میچ کے آغاز سے ہی چیلسی کی ٹیم پر سبقت لے گئی ، مارٹن…

لیونل میسی نے 100 واں گول اسکور کرکے تاریخ رقم کردی

مایہ ناز فٹبالر اور ارجنٹائن کی ٹیم کے کپتان لیونل میسی نے بین الاقوامی مقابلوں میں اپنا 100واں گول اسکور کرکے تاریخ رقم کردی۔میسی یہ سنگ میل حاصل کرنے والے دنیا کے تیسرے اور ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے پہلے فٹبالر ہیں۔عالمی میڈیا کے مطابق…

پی سی بی کا مکی آرتھراورمورنے مورکل کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ

دبئی: پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق جنوبی افریقی فاسٹ بولرمورنے مورکل  کو بولنگ کوچ اور مکی آرتھر کو کنسلٹنٹ مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ اینڈریو پٹک کو بیٹنگ کوچ کی ذمہ داری سونپی جائے گی۔ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق پی سی بی نے کرکٹ…

شاداب خان اور افتخار احمد کو یو اے ای کا گولڈن ویزا مل گیا

دبئی: متحدہ عرب امارات کی حکومت نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں شاداب خان اور افتخار احمد کو گولڈن ویزا کے اعزاز سے نواز دیا۔واضح رہے کہ یو اے ای حکام کی جانب سے مختلف شعبوں میں کارکردگی دکھانے والوں کو گولڈن ویزا کی سہولت فراہم کی گئی ہے، جن میں…

اسپین: مراکش کی فٹبال ٹیم اور اسلام مخالف توہین آمیز تبصروں پر ہوٹل کا ملازم گرفتار

اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں مراکش کی ٹیم کی میزبانی کرنے والے ہوٹل کے ملازم کو سوشل میڈیا پر اسلام مخالف توہین آمیز تبصروں اور کھلاڑیوں کے خلاف سوشل میڈیا پر نسل پرستانہ الفاظ پوسٹ کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔اسپین کے دارالحکومت…

ثانیہ مرزا نے انسپریشنل آئیکون ایوارڈ جیت لیا

ممبئی :بین الاقوامی شہرت یافتہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اسپورٹس اسٹار ایسز انسپریشنل آئیکون ایوارڈ جیت لیا ۔ثانیہ مرزا نے ٹینس میں اپنی شاندار صلاحیتوں اور ناقابل یقین فتوحات کے ذریعے بین الاقوامی سطح پر ہزاروں لوگوں کو متاثر کیا ہے…